شرمیلا فروقی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی،تصاویر وائرل

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فروقی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔شرمیلا نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر فالوورز کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی نوید سنائی۔شرمیلا فاروقی نے عمرے سے لی گئی دلکش مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف کی اسرائیل فورسزکی غزہ میں فضائی حملوں اور بمباری کی مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے غزہ میں اسرائیل فورسز کی جانب سے معصوم اور نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملوں اور بمباری کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی پارلیمنٹ، حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اظہارکیا مزید پڑھیں

سائفر کیس،جیل ٹرائل خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنایا جائیگا

اسلام آباد (صباح نیوز)سائفر کیس میں جیل ٹرائل خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ محفوظ فیصلہ کل سنائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہے، نمائندہ خصوصی او آئی سی

اسلام آباد(صباح نیوز):اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے نے کشمیر کاز کے لیے او آئی سی کی مستقل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف مزید پڑھیں

ایرانی اور ترک صدور کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال

 تہران(صباح نیوز)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی بمباری کے بعدفلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی میڈیا کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ، 70تولہ سونے کی کمیٹی میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور

 اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ نے 70تولہ سونے کی کمیٹی میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کر لی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ایڈیشنل پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی کے 27 ، پنجاب میں 137 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈینگی کے مریضوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 27 نئے جبکہ پنجاب  میں 137 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی مزید پڑھیں

فرانس اور سپین نے فلسطینیوں کیلئے امداد روکنے کی مخالفت کردی 

 پیرس(صباح نیوز)فرانس اور سپین نے فلسطینیوں کے لئے امداد روکنے کی مخالفت کر دی۔ فرانس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ فرانس اسرائیل میں پر تشدد کارروائیوں کے ردِ عمل میں فلسطینیوں کو براہِ راست فائدہ پہنچانے مزید پڑھیں

فلسطینی مجاہدوں نے اسرائیلی انٹیلی جنس کا سرنیچا کر کے امت کا سر فخر سے بلند کر دیا، راشد نسیم

 لاڑکانہ(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے لاڑکانہ اور شکار پور میں سیرت کانفرسز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدوں نے اسرائیلی انٹیلی جنس کا سرنیچا کر کے امت کا سر فخر سے بلند کر دیا، مزید پڑھیں

”الاقصیٰ ملین مارچ” کی تیاریوں کا آغاز ، حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت اجلاس

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے تحت فلسطینی مسلمانوں اور حماس کے مجاہدین سے اظہار یکجہتی کے لیے اتوار 15اکتوبر کو شاہراہ فیصل پر ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی ”الاقصیٰ ملین مارچ” کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ۔ مزید پڑھیں