افغانستان: مہلک زلزلے کے دوسرے روز بھی امدادی کارکن زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف

کابل ،اسلا م آباد(صباح نیوز)افغانستان کے شمال مغربی شہر ہرات اور اس کے گردونواح میں دو روز قبل آنیوالے بدترین زلزلے کے بعد تاحال امدادی کارکن ملبے تلے دبے زندہ بچ جانے والے افراد اور مرنے والوں کی لاشیں نکالنے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

 اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔درخواست کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس بابرستار مزید پڑھیں

 کرگل کے لوگوں نے بی جے پی کے5 اگست 2019 کے فیصلے کو مسترد کر دیا

سری نگر:بھارتیہ جنتا پارٹی کو  کرگل ہل ترقیاتی  کونسل کے انتخابات میں بدترین شکست ہوئی ہے۔4 اکتوبر کو منعقد کیے گئے ان انتخابات میںکل 26نشستوں میں سے 22پر اپوریشن اتحاد ( نیشنل کانفرنس ، کانگریس )نے کامیابی حاصل کی ہے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنج 

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے سنگل مزید پڑھیں

سکیورٹی ایکسچینج کمیشن کا عوام کوسرمایہ کاری کی جعلی اسکیموں سے انتباہ

 اسلام آباد(صباح نیوز) سکیورٹی ایکسچینج کمیشن(ایس ای سی پی)نے عوام کو ایک بار پھر سرمایہ کاری کی جعلی اسکیموں سے خبردار کردیا ہے۔ سکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے مطابق آن لائن اور دیگر ذرائع سے مارکیٹنگ کی جانے والی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

بھاری مینڈیٹ میں برسراقتدارآنے والی پارٹیاں عوام کے لیے کچھ نہیں کرسکیں. راشدنسیم

کراچی(صباح نیوز)مرکزی نائب امیرجماعت اسلامی ودینی اسکالر راشدنسیم نے کہا ہے کہ دنیا میں نظریاتی تحریکں اپنے نظریہ کی بنیاد پر ہی آگے بڑھتی ہیں جس میں فرد نہیں نظریہ بنیاد ہوتا ہے اس لیے تطہیرافکار اورتعمیر سیرت ہوگاتو تحریک مزید پڑھیں

دو کشمیری حریت پسند نوجوانوں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

سری نگر: جنوبی کشمیر کی این آئی اے عدالت نے  دو کشمیری حریت پسند نوجوانوں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے ۔ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے بلال احمد بٹ، عابد رمضان شیخ نوجوانوں پر الزام ہے کہ وہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا کل گورنر ہاؤس سندھ پر دھرنا دینے کا اعلان،سراج الحق قیادت کریں گے

 کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف  کل گورنر ہاؤس سندھ پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دھرنے کی قیادت امیر جماعت اسلامی سراج مزید پڑھیں

وزیر خارجہ 9  اکتوبرسے ای سی او وزرا کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی 9 سے 10 اکتوبر 2023تک آذربائیجان کے شہر سوشا میں منعقد ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرا کی کونسل کے 27ویں اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان کا سرکاری مزید پڑھیں

تمام گرفتار شدگان کو غیر مشروط طور پر رہا  کیا جائے۔ ڈاکٹر خالد محمود

راولا کوٹ (صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیر کے سابق امیر ڈاکٹر خالد محمود نے عوامی مسائل کے  حل کے لیے دھرنے پر بیٹھے نوجوانوں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے کہا ہے کہ تمام مزید پڑھیں