بھارت ریاستی دہشت گردی کے ذریعے حق خودارادیت کے حصول کی کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگا، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض بھارتی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں اور گھروں پر بلا جواز چھاپوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد کردی

 اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ توہینِ الیکشن کمیشن کے الزام میں فواد چودھری کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے یکم اکتوبر کوخوشخبری ملے گی، نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز

کراچی (صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں استحکام آرہا ہے اور امید ہے مہنگائی میں کمی ہوگی اوراکتوبر کی پہلی تاریخ کو پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے  عوام خوش خبری مزید پڑھیں

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز، ایک سال میں مکمل کیا جائے گا

راولپنڈی(صباح نیوز) راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا اور اس سلسلے میں منصوبے کے ارد گرد انڈسٹریل زونز قائم کیے جائیں گے۔ رنگ روڈ منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا، اس کی لمبائی مزید پڑھیں

ہردیپ سنگھ قتل کے شواہد بھارت کو پہلے ہی دیدئیے تھے،کینیڈین وزیراعظم

 ٹورنٹو(صباح نیوز)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا نے ہردیپ سنگھ نجر قتل میں بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کے شواہد بھارت کو کئی ہفتے پہلے ہی دیدئیے تھے۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کے ساتھ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

کینیڈین حکام کی بھارتی ہندؤں کو کینیڈا چھوڑنے کے بیان کی مذمت

ٹورنٹو(صباح نیوز) کینیڈا کے حکام اور سیاستدانوں نے بھارتی ہندؤں کو کینیڈا چھوڑنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔ کینیڈا کے وزیر ڈومینک لی بلینک کا کہنا ہے کہ ہندو کینیڈینوں کے خلاف نفرت انگیز بیان ہماری اقدار کے خلاف مزید پڑھیں

زرداری، نواز، گیلانی، پرویز اشرف کیخلاف مزید 18 نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع

اسلام آباد(صباح نیوز) احتساب عدالتوں میں سابق صدر آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے خلاف مختلف نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروا دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان سے نیب مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں خارج کرنے کے خلاف استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی  کی ضمانت کی درخواستیں خارج کرنے کے خلاف استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مزید پڑھیں

پاکستان ایک محفوظ دنیا کے لئے پائیدار نقطہ نظر کے ساتھ عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے ،سرفراز احمد بگٹی

بیجنگ (صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک محفوظ دنیا کے لئے پائیدار نقطہ نظر کے ساتھ عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے اورگلوبل سکیورٹی کو بڑھانے کیلئے پاکستان ہر قسم کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ملاقات

نیویارک(صباح نیوز)وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ان کے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان سعودی مزید پڑھیں