ایف آئی اے اور یونان کی پولیس نے انسانی سمگلنگ کے خلاف تعاون کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور یونان کی پولیس نے  انسانی سمگلنگ کے خلاف تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں  ہفتے کو ایک مفاہمت کی یادداشت(ایم او یو)کو حتمی شکل دی گئی ہے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کا کراچی سمیت صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال، ٹارگٹ کلنگ، اغوابرائے تاوان، اسٹریٹ کرائم پر اظہار تشویش

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کراچی سمیت سندھ میں امن و امان کی خراب صورتحال، ٹارگٹ کلنگ، اغوابرائے تاوان، اسٹریٹ کرائم، معصوم بچوں کے ساتھ جنسی درندگی جیسے جرائم پر گہری تشویش مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے نیب کیسز دوبارہ بحال

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد عوامی عہدے رکھنے والی بہت سی شخصیات کے کیسز بحال ہوگئے ہیں ، ان میں سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی روانڈا ،سری لنکا اور جمیکا کے وزراء سے الگ الگ ملاقاتیں

لندن (صباح نیوز)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نےروانڈا ،سری لنکا اور جمیکا کے وزراء سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ،دوران ملاقاتیں ان ممالک سے  نوجوانوں کی ترقی کے باہمی مواقع کی تلاش اور تعاون پر تبادلہ خیال کے علاوہ مزید پڑھیں

امریکہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے ،امریکی سینیٹرکرس وان ہولن

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے، امریکہ اور بین الاقوامی برادری  پاکستان کیلئے  بہت کچھ کر سکتی ہے ، یہ بہت اہم ہے کہ مزید پڑھیں

پرویزالہی کی گرفتاری: اہلیہ کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر

 اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعلی پنجاب پرویزالہی کی گرفتاری کے خلاف پرویزالہی کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں رہائی کے لئے اپیل دائر کردی۔ پرویزالہی کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست میں پرویزالہی مزید پڑھیں

حکمرانوں سے کشادہ دلی کی توقع؟ : تحریر نصرت جاوید

تحریک انصاف کے مخالفین کو یہ حقیقت کھلے دل سے تسلیم کرلینا چاہیے کہ اس جماعت کے حامیوں نے پراپیگنڈا کے محاذ پر متاثر کن اجارہ قائم کرلیا ہے۔روزانہ کی بنیاد پر نہایت مہارت سے وہ کوئی ایسا نکتہ اٹھاتے مزید پڑھیں

اگست کا مہینہ 63 سالوں میں پاکستان کا دوسرا خشک ترین مہینہ رہا،محکمہ موسمیات

کراچی (صباح نیوز)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ   اگست کا مہینہ 63 سالوں میں پاکستان کا دوسرا خشک ترین مہینہ رہا۔ محکمہ موسمیات نے اگست کا موسمیاتی جائزہ جاری کردیا جس کے مطابق ملک میں رواں سال اگست میں معمول مزید پڑھیں

برکینا فاسو ، شدت پسندوں کا حملہ،فوجیوں سمیت 53ہلاک

اواگادوگو (صباح نیوز)افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کے حملے میں 53 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شدت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 17 فوجی اور 36 شہری رضاکار فوجی شامل مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی کی ’’ڈولی ڈنڈا‘‘ حراست : تحریر نصرت جاوید

اپنی عادت کے برعکس منگل کی صبح اٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کو قلم نہیں اٹھایا۔ٹی وی اور لیپ ٹاپ کھول کر چودھری پرویز الہی کے بارے میں تازہ ترین جاننے کے تجسس میں الجھ گیا۔ چودھری صاحب سے دیرینہ مزید پڑھیں