ہائیکورٹ نے اسلام آباد سے باہر واقع ہاؤسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد سے باہر واقع ہاؤسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال کرنے سے روک دیا گیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری کر دیا جس میں مزید پڑھیں

نام نہاد بھارتی یوم آزادی کے موقع پربرسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

برسلز(کے پی آئی)  نام نہاد بھارتی یوم آزادی کے موقع پر یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے کشمیری تارکین وطن نے  ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا اور بھارت کے خلاف  یوم سیاہ منایا۔اس مظاہرے کا اہتمام کشمیرکونسل یورپ مزید پڑھیں

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پرچم کشائی تقریب

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں چودہ اگست کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پرچم کشائی کی گئی اور کیک بھی کاٹا گیا، تقریب میں خطے کی کاروباری برادری نے بڑی مزید پڑھیں

آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی، اس سال ڈاکٹر آف فارمیسی اوربی ایس نرسنگ کے کورسز میں داخلے نہیں ہوں گے

مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی  اس سال ڈاکٹر آف فارمیسی اوربی ایس نرسنگ کے کورسز میں داخلے نہیں کرے گی ۔ یونیورسٹی آف آزاد جموں اینڈ کشمیر مظفر آباد کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق یو مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس کا ٹرائل رکوانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کیلئے تین رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے اسلام آباد کی ماتحت عدالت میں جاری توشہ خانہ کیس کا ٹرائل رکوانے کے لئے دائر درخواست پر سماعت کے لئے تین مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کی تقرری آئین میں طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ہوگی. مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ابھی تک نگران وزیراعظم کے لیے کسی امیدوار کو منتخب   یا کسی کو مسترد نہیں کیا۔ اپنی ٹویٹ  میں  مریم اورنگزیب نے کہا کہ نگران وزیراعظم کی مزید پڑھیں

چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فینگ کے لیے ہلال پاکستان کا اعزاز

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چینی صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندہ، چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن اور نائب وزیر اعظم ہی لی فینگ کو پاکستان کے لئے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کی باجوڑ میں جے یو آئی ف کے جلسے میں بم دھماکے کی شدید مذمت

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے جلسے میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کھلی دہشتگردی ہے۔ انہوں نے بم دھماکے میں مزید پڑھیں

چین کے نائب وزیر اعظم   ہی لی فینگ  تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومتِ پاکستان کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے، چین کے نائب وزیر اعظم اور کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن ہی لی فینگ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ مزید پڑھیں