اسلام دنیا میں عزت سے جینا سکھاتا ہے۔انیق احمد

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد سے  بحرین کے رکن پارلیمنٹ  اور سابق سپیکر شیخ عادل بن عبدالرحمن المعاودہ  نے پاکستانی علما کرام کے ہمراہ اسلام آباد میں  ملاقات کی۔ مولانا ابو تراب، مولانا عتیق الرحمن مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے منشا بم کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیدیا

 لاہور (صباح نیوز)لاہورہائیکورٹ نے منشا بم کا 14روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ منشا بم نے انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کو چیلنج کیا تھا۔جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ جسٹس شہرام سرور چوہدری مزید پڑھیں

توشہ خانہ،190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز، چیئرمین پی ٹی آئی کا ضمانت خارج ہونے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

 اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز میں عدم پیروی پر درخواست ضمانت خارج ہونے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

مستونگ میں سڑک کنارے دھماکے میں زخمی ڈرائیور چل بسا

 کراچی(صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکے میں زخمی ہونے والا گاڑی کا ڈرائیور کراچی میں انتقال کرگیا ۔ ڈرائیور عنایت اللہ شاہوانی گزشتہ ماہ جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ پر مزید پڑھیں

پاکستان اور آذربائیجان کا موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے  ملکر کام کرنے پر اتفاق

 اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور آذربائیجان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے نمٹنے اور پائیدار اربن پلاننگ کی منصوبہ بندی کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی برائے ترقی اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری، سروں کی قیمتیں مقرر

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی )نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں 30 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کو برطانوی وزیر خارجہ کا ٹیلیفون، دہشتگردی کے واقعات کی مذمت

 اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں مستونگ اور ہنگو میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کی۔ جیمز کلورلی نے دہشتگردی کے واقعات میں جاں بحق افراد کے مزید پڑھیں

صحت عامہ کی تشویشناک صورت حال سے فوری نبردآزما ہونے کے لئے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی و کارگل کے مابین اتفاق رائے

اسلام آباد(صباح نیوز)صنعتی پیداوار کے ذریعے تیار کئے جانے والے مکھن( مارجریں) و سبزیوں سے کشید کردہ خوردنی تیل صحت عامہ کیلئے تشویشناک صورتحا ل اختیار کر رہے ہیں۔متعدد سطح پر ہونے والی تحقیق سے اس امر کا انکشاف ہوا مزید پڑھیں