کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت پر عدالت کی جانب سے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی لیکن تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا مزید پڑھیں
سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے میر واعظ خاندان کے قریبی ساتھی اور ذاتی معتمد محمد مقبول شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا مزید پڑھیں
سرینگر : مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی و نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال مودی کے زیر قیادت بھارتی حکومت کے دعوئوں کے برعکس بالکل بھی نارمل مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کے 16 اضلاع میں 5 نومبر 2023 اتوار کو براہ راست سیٹوں پر مختلف کیٹگریز پر ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں 182 پولنگ سٹیشنز بنائے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم میں افغانستان اور ہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، بھارت اور افغانستان نے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز پالیسی کو ہوا دینے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لینا شروع کردیا۔ایک مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت منصوبہ بندی نے زرعی شعبوں سے متعلق ترقیاتی منصوبوں کے جلد نفاذ کے لئے کوششیں تیز کرتے ہوئے متعلقہ وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کی ہیں تاکہ ان منصوبوں کو جلد مکمل کیا جا مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاک ترک برادرانہ تعلقات مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں، باہمی تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جا رہے ہیں، یومِ جمہوریہ کی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے منصورہ میں نیشنل لیبر فیڈریشن کی مرکزی تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اس وقت حق اور باطل پرستوں کے دوواضح گروہوں میں بٹ چکی ہے، باطل کی قیادت مزید پڑھیں
بشکیک (صباح نیوز)نگر ان وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، ہمیں ہر میدان میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانا ہوگا۔ کرغستان کے دارالحکومت بشکیک میں جاری مزید پڑھیں