جنگی جرائم کے مرتکب اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کیا جائے۔محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں ہسپتالوں، اسکولوں اور پناہ گزین کیمپوں پر وحشیانہ بمباری انسانیت کیخلاف جرائم ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم کو مزید پڑھیں

الخدمت بنو قابل 2.0کے انٹرویوز سیشن کا کل آخری دن ،حافظ نعیم کا دورہ

کراچی (صباح نیوز) الخدمت کے مفت آئی ٹی کورسز پروگرام ” بنو قابل ”2.0کے Aptitude ٹیسٹ میں کامیاب نوجوانوں کے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے ۔ہزاروں لڑکوں کے انٹرویوز مکمل ہو گئے ہیں جبکہ انٹرویوز کاکل جمعرات کو آخری دن مزید پڑھیں

بولیویا، کولمبیااور چلّی نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کر کے اسلامی ممالک کے منہ پر طمانچہ رسید کیا ہے . راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا کہ تین غیرمسلم ممالک بولیویا، کولمبیااور چلّی نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کر کے اسرائیل کی سفاکیت کے باوجود اس سے تعلقات استوار کیے ہوئے اسلامی ممالک کے منہ پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن ختم کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان الیکشن کمیشن نے  آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن ختم کر دی ہے ۔ مرحوم جنرل (ر)  پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کو خارج کرنے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

چینی، دال چنا، ٹماٹر، دال مونگ، گڑ، گندم کا آٹا، دودھ سستا ہوگیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں اکتوبر 2023 میں  چینی، دال چنا، ٹماٹر، دال مونگ، گڑ، گندم کا آٹا، دودھ سستا ہوا ہے۔ملک میں گزشتہ ایک ماہ (اکتوبر2023) )کے دوران ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی شرح1.1 فیصد رہی ہے مزید پڑھیں

غزہ اسرائیلی ظلم کے باعث قبرستان کا منظر پیش کر رہا ہے، جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام ساتھ کھڑا رہے گا،  پچھلے دو ہفتے سے غزہ میں ہونے والے ظلم کے باعث غزہ ایک قبرستان کا  منظر پیش کر رہا ہے، یہ صورتحال مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری کی سپریم کورٹ بار کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ بار کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد دیتے ہوئے آئین کو مقدس دستاویز قرار دے دیا۔انہوں نے سپریم کورٹ بار کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد پیش مزید پڑھیں

آشیانہ ریفرنس ، شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ،7نومبر کو سنایا جائیگا

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہائوسنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا7نمبر کو سنایا جائے گا ۔بدھ کو احتساب عدالت لاہور کے جج علی ذوالقرنین نے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی کی غزہ کے جبالیا پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)  سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے غزہ کے جبالیا پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتیہوئے اس کے نتیجے میں 100 سے زائد نہتے شہریوں کی شہادت پر دلی رنج اور مزید پڑھیں

تحریک انصاف کاسینیٹ میں پارلیمانی لیڈر تبدیل

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔تحریک انصاف نے سینیٹ میں اعظم سواتی کے بجائے قانون دان علی ظفر کو اپنا پارلیمانی لیڈر مقرر کیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مزید پڑھیں