شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت سمیت 6 جوانوں کی نماز جنازہ پشاور گریژن میں ادا

 پشاور(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت سمیت 6 جوانوں کی نماز جنازہ پشاور گریژن میں ادا کردی گئی،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

لاہور میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مینار پاکستان جانے والے تمام راستے سیل، فوج طلب

لاہور (صباح نیوز) پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر مینار پاکستان جانے والے راستے اور شہر میں داخل ہونے والے تمام راستوں کو کنیٹینرز رکھ کر مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے جب کہ لاہور میں احتجاج مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور فیڈریشن کے خلاف سرکاری اسلحہ استعمال کرتے ہیں،عطا تارڑ

لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور فیڈریشن کے خلاف سرکاری اسلحہ استعمال کرتے ہیں۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم شہبازشریف کی کاوشوں سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور5جوان شہید،6دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور  دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت سمیت 6 جوان شہید ہوگئے جبکہ 6دہشت گرد مارے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

اساتذہ کے ساتھ کئے گئے اپنے وعدے کی تکمیل کیلئے پرعزم ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اساتذہ کے ساتھ کئے گئے اپنے وعدے کی تکمیل کیلئے پرعزم ہے۔ عالمی یوم اساتذہ پر پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری ،حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات، غزہ صورتحال پرآل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمدشہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے وزیرِ اعظم ہاس میں ملاقات ہوئی،وزیراعظم ہاوس سے جاری تفصیلات کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا احتجاج، اسلام آباد کے راستے بند، عمران خان کی بہنوں سمیت 24 افراد گرفتار

اسلام آباد+راولپنڈی (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کا قافلہ برہان انٹرچینج کے قریب پہنچ گیا،علی امین گنڈا پور کاقافلہ دو گھنٹے سے زائد وقت سے برہان انٹرچینج کے قریب رکا ہوا ہے۔ اس حوالے سے علی امین مزید پڑھیں

ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم تین روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے واپس ملائیشیا روانہ

 اسلام آباد(صباح نیوز)ملائیشیا کے وزیرِ اعظم داتو سری انور ابراہیم اپنا تین روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے واپس ملائیشیا روانہ ہوگئے،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وزیرِ کامرس جام کمال خان نے مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈرنے پانچ سال بعد نماز جمعہ کا خطبہ دیا ،نمازکی امامت کرائی

تہران (صباح نیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے  5 سال بعد تہران کی مرکزی امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا ہے اور نماز کی امامت کرائی ہے۔امام خمینی مسجد میں نماز ِجمعہ سے مزید پڑھیں

   مخالفین پارلیمنٹ کے فلورپراحتجاج کریں،سڑکوں پر احتجاج سے منفی تاثرجائے گا،عطاتارڑ

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ  ا حتجاج کرنے والے پارلیمنٹ کے فلور پر احتجاج کریں، سڑکوں پر احتجاج سے منفی تاثر جائے گا ،  وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو مشورہ مزید پڑھیں