ملتان ٹیسٹ ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو  انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

ملتان (صباح نیوز)ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ مزید پڑھیں

دکی ، مسلح افراد کے حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 20ہو گئی،7زخمی

دکی (صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے دکی کی ایک مقامی کول کمپنی کی کوئلہ کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میںجاں بحق کان کنوں کی تعداد 20 ہو گئی جبکہ 7 زخمی ہیں ۔دکی کی ضلعی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو الگ الگ آپریشنز میں چار خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر

 راولپنڈی(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں  سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دو الگ الگ آپریشنز میں چار خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  9 اکتوبر کو ضلع بنوں کے عمومی علاقے جانِ خیل میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات ہیں، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔  پاکستانی اور سعودی کاروباری برادریوں کے مزید پڑھیں

ختم نبوت پر ایمان رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری رسول اور نبی ماننے سے مشروط ہے

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا تصحیح شدہ فیصلہ جاری کردیا۔وفاق اور پنجاب کی جانب سے 24 جولائی کے فیصلے میں غلطیوں کی تصحیح کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی۔فیصلے میں بتایا گیا کہ درخواستوں کی مزید پڑھیں

نواز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان وفود کے ہمراہ ملاقات، سیاسی صورتحال اور آئینی ترامیم پر گفتگو

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی۔نواز شریف سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو زرداری پنجاب ہاوس پہنچے، سابق وزیراعظم نے آمد پر بلاول بھٹو مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئی پی پیز مزید پڑھیں

علاقائی خوشحالی کے ہدف کے حصول کے لئے مل کر کام کرنا چاہیے ، پاک سعودی بزنس فورم

اسلام آباد (صباح نیوز)پاک سعودی عرب بزنس فورم  نے کہا ہے کہ علاقائی خوشحالی کے ہدف کے حصول کے لئے  مل کر کام کرنا چاہیے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے، دونوں ممالک کی باہمی مزید پڑھیں

سعودی وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں وفد کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

 اسلام آباد (صباح نیوز)   سعودی عرب کے سرکاری اور کاروباری وفد نے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

اگر کسی جگہ فائرنگ ہورہی ہو تو وہاں جانے سے بچیں ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر کسی جگہ فائرنگ ہورہی ہو تو وہاں جانے سے بچیں ، کیا صدرسپریم کورٹ بار اایسوسی ایشن بیرسٹر محمد شہزادشوکت نے ایس ایچ اوکاکردار سنبھال مزید پڑھیں