فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس، اسرائیل کیخلاف اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کا مطالبہ، اسرائیلی جارحیت اور ظلم وتشددکی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس میں بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنماشریک ہوئے، شرکا نے اسرائیل کے خلاف اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششوں کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیرداخلہ کی چینی سفارتخانے آمد، چینی سفیر سے ملاقات، کراچی دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کیا

  اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی  وزیر داخلہ نے چینی سفیر سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے کراچی دھماکے کے حوالے سے تحقیقات میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی چینی سفارت خانے پہنچے جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

غزہ کی صورت حال پرمسلم حکمرانوں اور فوجی سربراہوں کا فوری اجلاس بلایا جائے۔حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلم حکمرانوں اور فوجی سربراہوں کا فوری اجلاس بلایا جائے اور بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے کے مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے غیر سنجیدہ بیان کو مسترد کرتا ہے،ممتاز زہرا بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر قانونی طور پر زیر تسلط جموں و کشمیر کے حوالے سے بھارت کے حالیہ اقدامات پر گہری تشویش ہے۔دہشت گردی پاک چین دوستی پر مزید پڑھیں

میانوالی، سی ٹی ڈی کی کارروائی،7 دہشتگرد ہلاک،8 فرار

میانوالی (صباح نیوز) میانوالی میں مکڑوال کے قریب انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی میں7 دہشت گرد ہلاک اور8فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مارے گئے دہشتگردوں سے 6 دستی بم، سیفٹی فیوز وائر، 7 کلاشنکوف، گولیاں اور بارودی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی سربراہی میں حکومتی وفدکی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)حکومتی وفد نے سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقا ت کی ۔ وفد نے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے سربراہی میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ حکومتی وفد میں خواجہ مزید پڑھیں

سیاسی مخالف پاکستان کی ترقی میں رخنہ ڈالنا چاہتے ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی مخالف پاکستان کی ترقی میں رخنہ ڈالنا چاہتے ہیں۔صورتحال تیزی سے معمول کی طرف لوٹ رہی ہے، آنے والے دنوں میں پاکستان میں  بین الاقوامی تقاریب معمول کے مطابق ہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے شہیداہلکار عبدالحمید کی نماز جنازہ ڈی چوک میں ادا کردی گئی

اسلام آباد (صباح نیوز)احتجاج کے دوران پی ٹی آئی ورکرز کے تشدد سے شہید ہونیوالے اسلام آباد پولیس اہلکار عبدالحمید کی نماز جنازہ ڈی چوک میں ادا کی گئی جہاں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، گورنر  خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ، مزید پڑھیں

اسرائیل پرایران کے جوابی میزائل حملے جائز اور قانونی تھے: مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فلسطینیوں کی مدد اور صیہونی حکومت کے مقابلہ میں ایران کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے اسرائیل پر ایران کے جوابی میزائل حملے کو جائز اور قانونی قرار مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتار ی کی متضاد اطلاعات

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتار ی کی متضاد اطلاعات ،سرکاری ذرائع  کے مطابق گرفتار نہیں کیا گیا بات چیت ہورہی ،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے دعوی کیا ہے وزیراعلی مزید پڑھیں