غزہ میں ایسا لگتا ہے جیسے ایٹم بم پھٹ گیا ہو،میڈیکل ایڈ فار فلسطین

لندن (صباح نیوز)میڈیکل ایڈ فار فلسطین اور انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے تحت اس سال برطانوی ڈاکٹروں کی ایک ٹیم غزہ میں ایک ماہ سے زیادہ وقت طبی امداد کے کاموں میں مصروف رہی ۔ ان کے مطابق انہوں نے بچوں مزید پڑھیں

 ایس سی او سربراہی اجلاس،اسلام آباد میں غیر معمولی سکیورٹی انتظامات

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اسلام آباد پولیس  نے  ایک جامع اور مربوط سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے 9 ہزار جوان وافسران مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول بھٹو زرداری

  اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قائداعظم نے سب سے پہلے وفاقی آئینی عدالت کی تجویز پیش کی اور وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا۔ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

15اکتوبر کو احتجاج کی کال ملک کی سالمیت پر حملہ ہے، ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ  15 تاریخ کو احتجاج کی کال ملک کی سالمیت پر حملہ ہے، ہم کسی صورت ملک کی عزت، آبرو اور ساکھ کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے بانی مزید پڑھیں

 کراچی ایئرپورٹ  دھماکہ  دہشت گردوں نے غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کیا،ابتدائی رپورٹ

کراچی (صباح نیوز)کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ میں بتایا کیا گیا ہے کہ یہ حملہ دہشت گردوں نے غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں کراچی ا یئرپورٹ سگنل کے مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، اسلام آباد پولیس اپنے پیشہ وارانہ فرائض محنت اور لگن سے ادا کر رہی ہے، اسلام آباد مزید پڑھیں

حکومت نے آئینی ترامیم کا ڈرافٹ شیئر کیا ہے، معاملہ کب طے ہو گا کچھ نہیں کہہ سکتا: فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تصدیق کی ہے کہ حکومت نے آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنا ڈرافٹ پہلی بار ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے۔خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

حکومت نمبرز پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے : بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ دو تہائی اکثریت کیلئے نمبر پورے ہیں تاہم حکومت نمبر پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے۔آئینی ترمیم سے متعلق تحفظات، مشاورت اور تجاویز کیلئے پارلیمانی کمیٹی مزید پڑھیں

ساری دنیا میں پراپیگنڈا ہوگانظرثانی نہیں لگتی،التواکی درخواست تاخیری حربہ ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپاررٹی انتخابات کے معاملہ پر نظرثانی اپیل کی سماعت کے دوران نہ وکیل، نہ ایڈووکیٹ آن ریکارڈ، نہ درخواست گزار اور نہ ہی کوئی پی ٹی آئی رہنما پیش مزید پڑھیں

خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے،صدرمملکت

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے،خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنے کی مزید پڑھیں