حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی،حماس کا اپنے عظیم لیڈر کو خراج عقیدت

غزہ (صباح نیوز) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی حملے میں یحیی سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔رکن سیاسی دفتر حماس خلیل الحیہ ،، نے اعلان کیا کہ قائد یحیی السنوار شہادت کے عظیم مقام پر فائز ہوئے، مزید پڑھیں

انسانی بنیادوں پرڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا حکم جاری کیا جائے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معاف اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔وزیر اعظم نے امریکی صدر خط لکھ کر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12جولائی کا فیصلہ غیر موثر نہیں ہوسکتا، اکثریتی ججوں کی وضاحت

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے اکثریتی ججوںنے الیکشن ایکٹ ترمیم سے متعلق فیصلے کی ایک اور وضاحت جاری کر تے ہوئے  لکھا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12جولائی کا فیصلہ غیر موثر نہیں ہوسکتا۔ تاہم، الیکشن کمیشن سپریم مزید پڑھیں

فلسطین، غزہ اور لبنان کے مسلمانوں کو مصیبت میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی کی بڑھتی ہوئی جارحیت پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے عالمی قوتیں اسرائیل کو نہتے لوگوں کی نسل کشی سے فورا روکیں، فلسطین، غزہ اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ، پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار دے دیئے

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ، پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار دے دیئے۔عدالت نے قراردیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے بچوں کوکوٹے میں ملازمتیں دینا امتیازی اقدام اور آئین کے خلاف مزید پڑھیں

آج کل سچ جھوٹ کافرق ختم ہو گیا ہے ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کاہے کہ آج کل سچ جھوٹ کافرق ختم ہو گیا ہے ۔کیا یہ اسلامی طریقہ ہے کہ جب جج بولے گاتووکیل درمیان میں بولے گا،اس حوالہ سے کوئی حدیث مزید پڑھیں

اسرائیل کا حماس کے سربراہ یحیی سنوار کو شہید کرنے کا دعوی

غزہ (صباح نیوز) اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے سربراہ یحیی سنوار کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق تاحال حماس نے  اسرائیل کے دعوے پر کوئی تبصرہ نہیں کیااسرائیلی فوج نے سماجی رابطوں مزید پڑھیں

بحیرہ احمر میں اسرائیل، امریکا اور برطانیہ سے منسلک بحری جہازوں پر انصار اللہ کے حملے

تہران ۔یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ “عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل، امریکا اور برطانیہ سے منسلک بحری جہازوں کو بحیرہ احمر میں نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان اور منگولیا کوباہمی طور پر مفید تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنی چاہئیں، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور منگولیا کو تجارت، سرمایہ کاری، عوام سے عوامی و مواصلاتی روابط پر خصوصی توجہ کے ساتھ باہمی طور پر مفید تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنی چاہئیں مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ایس سی او کے سیکریٹری جنرل، ژانگ منگ کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم سے ایس سی او کے سیکریٹری جنرل، ژانگ منگ کی ملاقات وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل جناب ژانگ منگ نے وزیراعظم ہاس اسلام آباد میں ملاقات کی۔  ژانگ منگ مزید پڑھیں