امریکی قانون سازوں کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جوبائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز)دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی قانون سازوں کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جوبائیڈن کو خط سفارتی آداب کی  خلاف ورزی ہے اور ایسے خطوط پاک-امریکہ تعلقات اور مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط ،خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے معذرت

اسلام آبا د(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا  اور خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی ۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے ہمارے پاس نمبرز پورے تھے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے ہمارے پاس نمبرز پورے تھے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا  کہ 26 ویں آئینی مزید پڑھیں

آرمی چیف کا پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ،فضائی مشق کا مشاہدہ کیا

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے کثیر الملکی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا مشاہدہ کیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

باجوڑ ، سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، دوخود کش بمباروں سمیت 9دہشت گرد ہلاک

باجوڑ(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو خود کش بمباروں سمیت 9  دہشت گرد وں  کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید فلسطینی طلبا کو سرکاری اخراجات پر مفت تعلیم دی جائے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں فلسطینی طلبا کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید فلسطینی طلبا کو سرکاری اخراجات پر مفت تعلیم دی جائے گی، عالمی برادری مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں،اپنی باری پرچیف جسٹس بنیں ،حامد خان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے  سینیٹراور سینئروکیل حامد خان نے کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں اور اپنی باری پر چیف جسٹس بنیں اپنی عزت اور نام کو بچائیں، فائز عیسیٰ نے جتنا نقصان عدلیہ مزید پڑھیں

صدرِ مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی ۔ایوانِ صدر کی جانب سے جاری  کئے  گئے اعلامیے کے مطابق صدر نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے عام آدمی کو انصاف کے حصول میں آسانی ہوگی ،وزیراعظم شہبازشریف

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ26  ویں آئینی ترمیم کے  بل کی پارلیمنٹ سے دوتہائی اکثریت سے منظوری پاکستان کے معاشی و سیاسی استحکام اور عوام کی فلاح وبہبود کے لئے سنگ میل کی مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(صباح نیوز)  26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست میں وفاق کو فریق بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کو عدالتی امورپر تجاویز دینے کا اختیار نہیں ہے۔ محمد انس مزید پڑھیں