باکو(صباح نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آذربائیجان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل مزید پڑھیں
اورکزئی (صباح نیوز)سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں کارروائی کرتے ہوئے انسدادپولیو ٹیم پرحملہ کرنے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں انسداد پولیو مزید پڑھیں
ریاض(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مضبوط پاک سعودی اقتصادی شراکت داری کا اعادہ کیا اور تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے دائرہ کار میں جاری دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے مزید پڑھیں
ریاض (صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر قتل و غارت گری روکنے اور امن قائم ہونے تک دنیا میں خوشحالی قائم نہیں ہوسکتی۔کوئی بھی ملک دوسرے کی مدد کے بغیر مستقبل کو بہتر نہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) اوگرا میں گیس کمپنیوں نے گیس مہنگی کرنے کی درخواستیں دائر کردیں، جس میں قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ اوربلوچستان کے لیے گیس 53.47 فیصد مہنگی کرنے اور اسلام آباد مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی ،ملاقات میں دوطرفہ مختلف سیکیورٹی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔پاک فوج مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہاہے کہ فوجداری الزام کے حوالہ سے ملزم پر قانون کاماضی سے اطلاق نہیں ہوسکتا۔ ہم درخواست گزار کے خلاف فیصلہ دیں گے تواس کاٹرائل میں نقصان ہوگا۔ ایف مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)روسی فیڈریشن کی فیڈریشن کونسل کی سپیکر ویلنٹینا آئی مٹوینکو نے کہا ہے کہ روس اور پاکستان کے مابین تجارتی حجم 50 فیصد سے زائد اضافہ کے ساتھ پہلی بار ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو مہم کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مل کر پولیو جیسے چیلنج کو شکست دینی ہے، انشا اللہ جلد پاکستان پولیو فری ملک بنے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی زیر صدارت پیر کو فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کیلئے جسٹس منصور علی شاہ نے 6 ماہ کا پلان دینے کی تجویز دی۔ اجلاس مزید پڑھیں