صدر مملکت آصف علی زرداری کو جمہوریہ کرغز، فلسطین، کوریا، ازبکستان، کینیا اور جمہوریہ ترکیہ کے سفرا نے سفارتی اسناد پیش کر دیں

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کو جمہوریہ کرغز، ریاست فلسطین، جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا، ازبکستان، کینیا اور جمہوریہ ترکیہ کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں، نامزد سفرا نے صدر مملکت سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں، مزید پڑھیں

لیڈرشپ اور پارٹی کیخلاف بیان بازی نہ کریں، عمران خان کا فواد چوہدری کو پیغام

راولپنڈی(صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو لیڈرشپ اور پارٹی کے خلاف بیان بازی نہ کرنے کا پیغام بھیج دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترامیم دراصل جمہوریت اور آئین کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرے گی،مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترامیم دراصل جمہوریت اور آئین کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرے گی،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 4 دہشت گرد  ہلاک

پشاور(صباح نیوز)سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران چار دہشت گرد  ہلاک کردیا۔ شمالی وزیرستان میں خفیہ معلومات کی روشنی میں ایک آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلہ میں دو خوارجی مارے مزید پڑھیں

 علی امین گنڈاپور کو احتجاجی مظاہروں سے الگ کریں انہوں نے جو کرنا تھا کر لیا، شیر افضل مروت

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بشری بی بی سیاست میں نہیں آرہی ہیں۔ علی امین گنڈاپور کو احتجاجی مظاہرئوں سے الگ کریں انہوں نے جو کچھ مزید پڑھیں

 پاکستان کاکشمیر کی غیر متزلزل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کااعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز):پاکستان نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیر کی غیر متزلزل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کااعادہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر سماجی رابطہ کی مزید پڑھیں

یوم سیاہ ،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں ریلی

اسلام آباد (صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کو 77 سال مکمل ہوگئے،  کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لئے اسلام آباد میں ریلی نکالی گئی، شرکا نے دفترخارجہ سے ڈی چوک تک مارچ کیا۔ بھارت کے مزید پڑھیں

پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے حق ِخود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا، آصف علی زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی برادری پر زور د یا ہے کہ وہ بھارت پر دباو ڈالے اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکے، اور اقوام ِمتحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے سے متعلق منظوری پوری قوم کیلئے باعث افتخار ہے،مولانا فضل الرحمن

فیصل آباد (صباح نیوز)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ26ویں آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے سے متعلق منظوری پوری قوم کے لیے باعث افتخار ہے، سودی نظام کے خاتمہ کے بغیر ملک ترقی نہیں مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ خان  آفریدی نے پاکستان کے   30ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ہفتہ کو چیف جسٹس آف  پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں منعقدہوئی جہاں صدر مملکت مزید پڑھیں