آئینی بینچز بنانے پر اتفاق ہو گیا، جو مسودہ مولانا چاہتے تھے وہی برقرار ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مسلسل رابطہ ہے، آئین سازی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، آئینی بینچز بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے، مزید پڑھیں

یحیی السنوار کی شہادت سر میں گولی لگنے سے ہوئی۔ نیو یارک ٹائمز

غزہ(صباح نیوز)امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز  کے مطابق فلسطینی  تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ یحیی السنوار کی لاش کے اسرائیلی پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا کہ سر میں گولی لگنے سے ان کی موت واقع ہوئی تھی۔تل ابیب میں پوسٹ مزید پڑھیں

ژوب میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 2 خوارج مارے گئے

راولپنڈی (صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 2 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 اکتوبر کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور مزید پڑھیں

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مختلف کورسز مکمل کرنیوالے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مختلف کورسز مکمل کرنیوالے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیاگیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 150ویں پی ایم اے لانگ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ مزید پڑھیں

شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر پر ڈرون حملہ، یاہو گھر پر نہیں تھے

تل ابیب(صباح نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ ہوا ہے تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا کہ لبنان سے لانچ کیے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی سے چھینی گئی پستول ملنے سے السنوار کی شناخت ہوئی

غزہ(صباح نیوز) اسرائیلی فوج  نے دعوی کیا  ہے کہ جائے مقام سے اس پستول کے ملنے سے لاش کی شناخت میں آسانی ہوئی جسے یحیی السنوار اکثر جلسوں میں فخریہ لہراتے ہوئے بتاتے تھے کہ یہ جھڑپ میں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

اتفاق رائے تقریبا ہوچکا ، اپنی سیاسی قوت سے آئینی ترمیم کر کے دکھائیں گے، بلاول بھٹو

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تقریبا اتفاق رائے ہوچکا ہے، اپنی سیاسی قوت سے آئینی ترمیم کرکے دکھائیں گے، کوشش ہے جلد از جلد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم منظور کرالیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کی مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کے حوالے سے بات چیت جاری ہے، جلد کسی نتیجے پر پہنچیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلا م آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہماری بات چیت جاری ہے، ہم جلد کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کا معاملہ: پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی میں26 نکات پر مشتمل مسودے کی متفقہ منظوری،کل وفاقی کابینہ میں پیش ہوگا

اسلا م آباد(صباح نیوز) 26ویں آئینی ترامیم کے لیے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی  نے 26نکات پر مشتمل مسودے کی منظوری دے دی،جسے کل ہفتہ کو کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس خورشیدشاہ مزید پڑھیں