حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر وفاقی وصوبائی دارالحکومتوں  سمیت ملک بھرمیں اہم شاہراؤں،ضلعی ہیڈ کواٹرزمیں مہنگی بجلی،ظالمانہ ٹیکسز ،حکومتی بدعہدی کے خلاف دھرنے۔

لاہور(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر اتوارکو اسلام آباد،کراچی،لاہور،ملتان،کوئٹہ،پشاور سمیت ملک بھر کی اہم شاہراؤں ،ضلعی ہیڈ کواٹرز اور بڑے شہروں میں مہنگی بجلی،آئی پی پیز،ظالمانہ ٹیکسز اور حکومتی بدعہدی کے خلاف دھرنے دیے گئے۔ مزید پڑھیں

یہ آئینی ترمیم کے ذریعے دوسرے معنوں میں مارشل لا لگا رہے تھے، مولانافضل الرحمن

پشاور(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے نومنتخب سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوراس  پارلیمان کے پاس اتنی بڑی ترمیم کا مینڈیٹ نہیں ہے ،اس سے یہ ترمیم کرانا بذات خود ناانصافی ہے، عام انتخابات کرائے مزید پڑھیں

حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام بڑھے گا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام میں مزید اضافہ ہو گا ،لبنان میں عام شہریوں پر اسرائیل کے بے لگام حملے انتہائی تشویشناک مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم کی  پنجگور  واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پنجگور کے علاقے خدا بدان میں مزدوروں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔صدر پاکستان آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعدایران،حزب اللہ اسرائیل پر جوابی وار کر سکتے۔غیرملکی تجزیہ نگار

تہران+لندن(صباح نیوز)حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی  شہادت کے بعد عالمی سطح پر ایران ولبنان کا ممکنہ ردعمل موضوع بحث بن گیا غیرملکی تجزیہ نگاروں کاخیال ہے کہایران اور حزب اللہ اسرائیل پر جوابی وار کر سکتے, کیونکہ مزید پڑھیں

پنجاب،خیبرپختونخواکے وزرائے اعلی کی لڑائی میں عوام پس رہے ہیں۔ شاہدہ اخترعلی

اسلام آباد (صباح نیوز) جمعیت علما اسلام سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی شاہدہ اخترعلی نے کہا ہے پنجاب اور خیبرپختونخواکے وزراء اعلی کی لڑائی میں عوام پس رہے ہیں،ہفتہ کو ہم خود چھ گھنٹے موٹروے پر پھنس کر مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا، جھڑپوں کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ

 راولپنڈی(صباح نیوز) راولپنڈی میں احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر مزید پڑھیں

حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق

بیروت (صباح نیوز)ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی حملے میں اپنے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کردی جب کہ اسرائیل نے بیروت حملوں میں ان کے علاوہ دیگر سینئر رہنماوں کو شہید کرنے کا مزید پڑھیں

امریکی صدر سے انتہائی دوستانہ ملاقات ہوئی،گرمجوشی سے ملے ۔وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ

لندن(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  امریکہ کے صدر جوزف آر بائیڈن جونیئر اور خاتون اول ڈاکٹر جِل ٹریسی جیکبز بائیڈن کے ساتھ  ملاقات کو اہم اور مختلف شعبوں میں مزید پاک امریکہ تعاون کے لئے سنگ میل قرار دیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا 6 افراد ہلاک

میران شاہ(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں