عمران خان کی معافی سے مطمئن ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس کا 16 صفحات پر مزید پڑھیں

اسمبلیاں تحلیل: آصف زرداری کا پنجاب اور خیبرپختونخوا پلان سامنے آگیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر مملکت  اور سیاست کے جادوگر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ جلد انتخابات کروانے کا نہیں کہے گی، اسٹیبلشمنٹ نے سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

لکھ کر رکھ لیں پی ٹی آئی پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے استعفے نہیں دے گی، بلاول بھٹو

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے جیالوں نے نیازی کی ناک کے نیچے بلدیاتی انتخاب جیتا، ہم نے جیے بھٹو کا نعرہ لگا کر آمروں اور سلیکٹڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف سید عاصم منیر کی ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد مزید پڑھیں

تیزی سے بگڑتی معاشی صورتحال قومی بقا و سلامتی کیلئے غیرمعمولی خطرات کو ہوا دے رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ صاف شفاف انتخابات کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہیں، تیزی سے بگڑتی معاشی صورتحال قومی بقا و سلامتی کیلئے غیرمعمولی خطرات کو ہوا مزید پڑھیں

فوج میں کمان کی چھڑی کی اہمیت اور مکمل تاریخ کیا ہے؟

راولپنڈی (صباح نیوز)کمانڈ یا کمان کی چھڑی نئے آرمی چیف کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں ہی مرکزی اہمیت نہیں رکھتی بلکہ اس کی ایک مکمل تاریخ ہے۔ملاکا اسٹک کو کمانڈ اسٹک بھی کہا جاتا ہے، آرمی کمان کی یہ مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کو پانچ وزرائے اعظم کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کو پانچ وزرائے اعظم کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جن میں سے چار منتخب اور ایک نگران وزیر اعظم تھے۔امریکہ، چین اور سعودی عرب سے تعلقات، کرتار پور راہداری اور عالمی مزید پڑھیں

باجوہ سبکدوش، جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سبکدوش ہوگئے،جبکہ جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ نے پاک فوج کے 17ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔ آج پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی تقریب ہاکی سٹیڈیم جنرل ہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں

عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس،پنجاب، خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کی توثیق

لاہور(صباح نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے مشاورتی اجلاس میں اتفاق ہوا ہے کہ استعفے نہیں دیئے جائیں گے جبکہ اسمبلیاں تحلیل ہونگی۔ پی ٹی آئی رہنما فواد مزید پڑھیں

صنعتی ممالک موسمیاتی مالیاتی وعدے پورے کریں،موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے پرتوجہ دیں:شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے اس بات کی فوری ضرورت ہے کہ صنعتی ممالک اپنے موسمیاتی مالیاتی وعدوں کو پوراکریں اورموسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے پرتوجہ دیں۔ انہوں نے ترکیہ کے خبررساں ادارے کو ایک انٹرویومیں موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں