بلوچستان: آواران میں آئی ای ڈی دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 افراد زخمی

کوئٹہ(صبا ح نیوز)بلوچستان کے علاقے آواران میں واقع بازار کے شاپنگ مال میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔آواران پولیس تھانے کے محرر علی اکبر کے مطابق دھماکا مزید پڑھیں

سر سے پاؤں تک کرپٹ شخص دوسروں پر الزامات لگا رہا ہے، نواز شریف

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ سر سے پاؤں تک کرپٹ شخص دوسروں پر الزامات لگا رہا ہے، ، جلد وہ دن آئے گا جب عمران خان اپنے مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثناء اللہ سمیت پانچ شریک ملزمان بری،وزیراعظم کا اظہار تشکر

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی انسداد کی خصوصی منشیا ت عدالت نے15کلو گرام ہیروئن برآمدگی کیس میں وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خان سمیت  پانچ شریک ملزمان کو بری کردیا ۔ عدالت نے رانا ثناء اللہ خان اور شریک ملزمان کی بریت کی مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے عالمی دن پر دنیا کو اپنے سیاسی عزم کی تجدید کی ضرورت ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ معاشرے جن کی بنیادیں انسانی حقوق پر استوار ہیں وہ دوسروں کے مقابلہ میں تیزی سے ترقی کرتے ہیں۔ ان خیاالات کااظہاروزیر اعظم شہبازشریف نے انسانی حقوق کے عالمی مزید پڑھیں

ضروری ہے ہم یکجا اور متحد ہو ملک کو ترقی دینے کی کوشش کریں، اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشترکہ کاوشوں اور جذبہ سے متاثرین کی خدمت کے قابل ہوئے، دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گئے،ضروری ہے ہم یکجا اور متحد ہو ملک کو مزید پڑھیں

برطانوی اخبار نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی

لندن،اسلام آباد (صباح نیوز)برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ اخبار کا کہنا ہے کہ قبول کرتے ہیں شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف پر لگائے مزید پڑھیں

کبھی جنرل باجوہ کو باس نہیں کہا، میں تو وزیر اعظم تھا، عمران خان

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مجھے نااہل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چاروں اضلاع سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے قانون سازوں سے مشاورت کے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے رہائشی یونٹس کاافتتاح، وزیراعظم کی کاروباری حضرات سے مزید گھر تعمیر کرنے کی درخواست

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت بیرون ممالک مقیم کاروباری حضرات سے درخواست کرتا ہوں کہ سیلاب متاثرین کے لیے سو سو یونٹس کے گھر تعمیر کرنے کی ذمہ داری لیں کیونکہ انسانی خدمت کی مزید پڑھیں

24نومبر2022کو پاکستان میں نیا بحران پیدا ہو نے اور مار شل لا کا خطرہ کیسے ٹلا تھا؟

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 24نومبر کو سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے مشورہ کیے بغیر جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بنانے کی سمری منظور کر کے پاکستان میں مار شل مزید پڑھیں

ملک میں سیاسی و ہیجانی کیفیت ہے، مذاکرات سے سیاسی درجہ حرارت کم ہوجائے گا، اسحاق ڈارمیں مفاہمت کا ٹیلنٹ ہے،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے متعلق ڈبل گیم کی بات اپنے تجربے کی بنیاد پرکہی ہوگی وہ زیادہ واقف ہیں۔ملک میں سیاسی و مزید پڑھیں