شہباز شریف کی بلاول ہاؤس لاہور میں آصف زرداری سے ملاقات

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس  لاہور میں ملاقات کی،شہباز شریف کے وفد میں احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اپنا لانگ مارچ ملتوی کرے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام(ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الگ الگ مارچ سے تقسیم کا تاثر ملتا ہے، پیپلز پارٹی اپنا لانگ مارچ مزید پڑھیں

سکاؤٹس کا عالمی دن،وزیر اعظم نے موسم بہار میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا اور کہا بچوں کے مستقبل کیلئے ہرخاندان کو کم از کم 5درخت لگانے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے موسم بہار کی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان تسلیم شدہ معاملہ ،حل ضروری ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان تسلیم شدہ معاملہ ہے ،جس کاحل ضروری ہے، پاکستان خطے کے تمام ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات چاہتاہے، ہم کسی گروپ کا حصہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کل 2روزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل دو روزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے ،کابینہ ارکان سمیت اعلی سطح وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ روس جائے گا دورہ روس کے دوران پاکستان انتہائی اہم معاملات میں بات چیت آگے بڑھائے گا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ملک میں غیریقینی کی صورتحال امن کی طرف منتقل ہورہی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشن ردالفساد کے پانچ سال مکمل ہونے پر شہدا کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں غیریقینی کی صورتحال امن کی طرف منتقل ہورہی ہے ۔ ڈی مزید پڑھیں

ملک میں کوروناسے مزید13 مریض جاں بحق،961کیسزرپورٹ

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید13 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 30 ہزار 53 ہوگئی جبکہ961 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔مثبت کیسز کی شرح 2.51 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ پاکستان مزید پڑھیں

دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی ،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے روس یوکرین تنازع کے عین وقت روسی دورے سے متعلق اہم انٹریو دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ پاکستان ڈپلومیسی کے ساتھ کھڑا ہے کسی تنازع کے ساتھ نہیں۔دنیا ایک اور سرد مزید پڑھیں

اپوزیشن کو کہتا ہوں کہ گھبرانا نہیں ہے،عمران خان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے رجسٹرڈ فری لانسرز کے لیے ٹیکس صفر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس شعبے کو مراعات دے رہے ہیں اور اگلے چند سالوں میں انفارمیشن مزید پڑھیں