اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ اساتذہ کو موسم گرما اور موسم سرما کی تعطیلات کے دوران کنوینس الاؤنس روکا نہیں جاسکتا، ایسا کرنا غیر قانونی اور امتیازی عمل ہے۔اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک مکمل طور مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے معاملے پر بھارتی قیادت کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیکھے ہیں۔ مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے مزید پڑھیں
لاہور،پشاور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اتحادی حکومت انتخابات کی بات پر آئی تو ٹھیک ہے، ورنہ ہم اسی ماہ اسمبلیاں تحلیل کرکے انتخابات کی طرف بڑھیں گے۔ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری مونس الہی کے بیان نے فوج کے سیاست سے دور رہنے کے موقف پر شک اٹھادیا ہے اس کی وضاحت ہونی چاہیے، یقین ہے کہ عسکری قیادت اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ دی جائے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، سیاسی استحکام کے مزید پڑھیں
کراچی/اسلام آباد(صباح نیوز)کراچی(صباح نیوز)سعودی عرب نے پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کے لیے سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (SFD) کے ذریعے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 3 بلین ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے 25 مئی لانگ مارچ سے متعلق عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ حکومت کو توہین عدالت کی درخواست دینے کی ضرورت کیوں پڑی؟حکومت توہین عدالت کارروائی کیلئے کیسے متاثرہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے نئے آرمی چیف کی نامزدگی کے فورا بعد قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست جی ایچ کیو کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کے کئی خطے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہیں، پاکستان میں حالیہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے، کاربن کے اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی مزید پڑھیں