چین مخلص دوست اور ترکیہ برادر ملک ہے، شہباز شریف

استنبول(صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ چینی ہمارے مخلص دوست ہیں، چین نے پاکستان میں بے پناہ سرمایہ کاری کی ہے، جبکہ دنیا جانتی ہے کہ پاکستان اور ترکیہ برادر ملک ہیں، ان کا دل پاکستان مزید پڑھیں

شہباز شریف نے طیب اردوان کو سی پیک میں ترکیہ کو شامل کرنےکی پیشکش کردی

استنبول(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان بہترین دوست ہیں، ہم پاک-چین اقتصادی راہدی کے ثمرات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، میں اسے چین، پاکستان اور ترکیہ تک وسعت دینے کی تجویز دیتا ہوں، مزید پڑھیں

عام انتخابات زیادہ سے زیادہ اکتوبر تک جائیں گے، حکومت پر اپنا پورا دباؤ رکھیں گے،عمران خان

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرویز الہی کے ساتھ بڑے ٹھیک ٹھاک تعلقات ہیں، وزیراعلی پنجاب ، مونس الہی نے وزیر آباد حملے کا مقدمہ درج کرنے کی مزید پڑھیں

کوپ 27 میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اہم معاہدہ اور ڈیمیج اینڈ لاس فنڈ کا قیام بڑی کامیابی ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ماحول کو نقصان پہچانے والے ایندھن کے استعمال کو ختم کرنے کے لئے عملی اتفاق رائے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوپ 27 میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ترک صدر طیب اردوان کے ہمراہ پاک بحریہ کے جہاز میلجم کارویٹ خیبر کا افتتاح کر دیا

استنبول(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ استنبول میں پاک بحریہ کے جہاز میلجم کارویٹ خیبر کا افتتاح کیا اور دونوں ممالک کو مل کر دفاعی پیداواری صلاحیت میں اضافے کی تجویز دی۔وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو فیض آباد پرجلسے کی مشروط اجازت،دارالحکومت کے راستے سیل

راولپنڈی (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد کے قریب جلسے کی مشروط اجازت مل گی، دریں اثنا دارالحکومت جانے والے کئی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری

 اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے۔ وزارت دفاع کے نوٹیفکیشن کے مطابق ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی اور مزید پڑھیں

حقیقی آزادی مارچ کا حصہ تمام پاکستانی بنیں، زخمی حالت میں صرف اپنی قوم کی خاطر نکل رہا ہوں،عمران خان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کا حصہ تمام پاکستانی بنیں، زخمی حالت میں صرف اپنی قوم کی خاطر نکل رہا ہوں،ایک قوم کو حقیقی آزادی کا حصول مزید پڑھیں

صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر پاکستان کے 17 ویں آرمی چیف مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھیجی گئی اہم عسکری تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط کردیے، جس کے بعد جنرل عاصم منیر ملک کے 17 ویں آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف تعینات کرنے کا فیصلہ،سمری صدر مملکت کو ارسال

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ کو آرمی چیف اورلیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کر نے کا فیصلہ کر لیا، منظوری کے مزید پڑھیں