وفاقی کابینہ نے احتساب عدالتوں کی تشکیل نو کی منظوری دے دی

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے احتساب عدالتوں کی تشکیل نو اور اسپیشل کورٹ انسداد دہشت گردی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کے اختیار سماعت کی منظوری دے دی، چاروں صوبوں سے رابطہ کر کے گندم کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی کھیلتے بچوں، پناہ گزین کیمپوں اور پولیس کی گاڑی پر بمباری،7 اہلکاروں سمیت 74فلسطینی شہید

غزہ(صباح نیوز) غزہ میں پناہ گزین کیمپوں، پلے گراؤنڈ میں کھیلتے بچوں اور پولیس کی گاڑی پر اسرائیل کے حملوں میں 7 اہلکاروں ، بچوں اور خواتین سمیت 74فلسطینی شہید اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے جبالیہ، نصیرت کیمپوں اور مزید پڑھیں

حکومت کے پاس ایکس کی عارضی بندش کے علاوہ کوئی اور راستہ موجود نہیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر رپورٹ جمع کرادی۔ وفاقی وزارت داخلہ نے استدعا کی ہے کہ درخواست گزار کا کوئی بنیادی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد32ہو گئی ،41 زخمی ہوئے

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 تک پہنچ گئی اور 41 زخمی ہو ئے ۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے تیزبارشوں کے باعث خیبر پختونخوا میں جانی مزید پڑھیں

پاکستان سعودی عرب کو باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی مفاد میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایس آئی ایف مزید پڑھیں

اعظم خان کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں ؟ سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت  آج بدھ تک ملتوی کردی جس دوران چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، مشرق وسطی میں کشیدگی و مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر اظہارتشویش،فلسطینی و کشمیر ی عوام سے اظہار یکجہتی

راولپنڈی (صباح نیوز)ملک کی عسکری قیادت نے کور کمانڈرز کانفرنس میں مشرق وسطی میں کشیدگی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے فلسطینی و کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر مزید پڑھیں

پاکستان کا دورہ مفید ثابت، پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے،سعودی وزیر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ بہت مفید ثابت ہوا جس میں سرمایہ کاری کے حوالے سے ابتدائی بات چیت ہوئی، ہم پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا مزید پڑھیں

آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن نے راولپنڈی، اسلام آباد اور ہوائی اڈوں کوایندھن کی سپلائی بندکردی

اسلام آباد (صباح نیوز) آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایندھن کی سپلائی بند کردی۔ آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں بھی معطل رہے گی مزید پڑھیں

صدرمملکت سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ،اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کا عزم

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی ،ملاقات میں اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں سعودی وزیر مزید پڑھیں