اسلام آباد(صباح نیوز)یوسف رضا گیلانی منگل کو بلامقابلہ چیرمین سینٹ منتخب ہوگئے ،یوسف رضا گیلانی جب 2012 میں بطور وزیر اعظم سپریم کورٹ سے نااہل قرار پائے تو بہت سے مبصرین کا خیال تھا کہ ان کا سیاسی کریئر مزید مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور یہ اضافہ فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا مزید پڑھیں
مکہ المکرمہ ،اسلام آباد(صبا ح نیوز)سعودی مملکت کے ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان مکہ المکرمہ میں الصفا پیلس میں ملاقات ہوئی جہاں دونوں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے فیصلوں کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی ہے، اگر کوئی سائل سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو قیامت کے دن حاضر ہوں۔ چیف مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ، اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس کے ججز کو بھجوائے گئے مشکوک خطوط کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ خطوط کی ہینڈ رائٹنگ کی فرانزک رپورٹ میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق 6 اور 7 اپریل کو شمالی وزیرستان میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے آج صحت کے عالمی دن کے موقع پر میں حکومت پاکستان کے اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ تمام شہریوں تک صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی مزید پڑھیں
غزہ (صباح نیوز) غزہ پرمسلط اسرائیلی جنگ کو 6 ماہ مکمل ہو چکے ہیں، اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ جنگ 21 ویں صدی کی سب سے تباہ کن مزید پڑھیں
باجوڑ (صباح نیوز) ضلع باجوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ باجوڑ کے علاقے ماموند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں اے ایس آئی بخت زادہ شہید جبکہ پولیس اہلکار احسان مزید پڑھیں
ڈیرہ اسمعیل خان (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعیل خان ، پنجگور اور شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کے دوران فائرنگ مزید پڑھیں