اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سکیورٹی فورسز کی جانب سے بونیر میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔دہشتگردی مزید پڑھیں
کوئٹہ ، پشین (صباح نیوز)اپوزیشن جماعتوں رہنماوں نے کہاہے کہ وہ آئین کی تحفظ اور جہاد کیلئے میدان میں نکلے ہیں جعلی اسمبلیوں کو گراکر رہیں گے۔فارم 47 والی جعلی حکومت قائم رہنے والی نہیں ہے۔9 مئی کے واقعات کی مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہوگئی۔جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوئی اور اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جان مزید پڑھیں
نوشکی (صباح نیوز) نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس سے پنجاب کے 9 افراد کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا جبکہ فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی سمیت 5 زخمی مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں خوشحالی کا دور واپس لائیں گے۔ عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ قائد ن مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو کویت کے وزیرِ اعظم شیخ محمد صباح السالم الصباح نے ٹیلی فون کیا اور عید الفطر کے موقع پر مبارکباد پیش کی،جبکہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر اعظم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا اور ملک بھر میں عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے فلسطین اور کشمیرکے مظلوم عوام کو یہ یقین دلایا ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے ،عالمی برادری غزہ میں فوری امن اور امداد کی فراہمی کو یقینی بنائے ،پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم نے ترک صدر کو فون کیا اور عید کی مبارکباد پیش کی، وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں عیدالفطر کی مبارکباد کا تبادلہ کیا گیا۔وزیراعظم ہاوس مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزاوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت 15 اپریل مزید پڑھیں