صدر زرداری نے سیاسی جماعتوں کو مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات کی تجویز دے دی

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر آصف علی زرداری نے سیاسی جماعتوں کو  مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات ، پارلیمانی اتفاق رائے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پانا  نا ممکن نہیں،کوشش کریں مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی و آرمی چیف سے ترک جنرل اسٹاف کی ملاقاتیں ،دوطرفہ فوجی تعاون بڑھانے سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی و آرمی چیف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ،ان ملاقاتوں میں باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے اگست 2019 کے اقدام کے بعد ہماری پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی: وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے اگست 2019 کے اقدام کے بعد ہماری پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ بھارت کی جانب سے پاکستان میں ہلاکتوں کے معاملے پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ

واشنگٹن(صبا ح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات محمداورنگزیب نے کہاہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے مذاکرات سے پاکستانی کرنسی کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں ہے، پاکستان یو ایس انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن اور ایگزم بینک کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے پیش رفت کا خود جائزہ لوں گا، کسی بھی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں کریں گے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کا وزیرِ خارجہ کی قیادت میں دورہِ پاکستان، پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی و اسٹریٹجک شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے،وہ سعودی سرمایہ مزید پڑھیں

عدلیہ میں مداخلت، اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع

 اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے آئینی درخواست دائر کر دی جس میں استدعا کی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں اہم شخصیات سمیت فوجی تنصیبات بھی دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں،وفاقی وزارت داخلہ

کراچی (صباح نیوز)وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیاکہ راولپنڈی میں اہم شخصیات سمیت فوجی تنصیبات بھی دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں، اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان ،افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک.آئی ایس پی آر

راولپنڈی (صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پرشمالی وزیرستان کے علاقے میں افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چئیرمین شنگھائی الیکڑک گروپ وو لی کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چئیرمین شنگھائی الیکڑک گروپ وو لی کی سربراہی میں شنگھائی الیکڑک گروپ کے وفد کی  اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم کو پاکستان میں شنگھائی الیکڑک گروپ کی زیر سرپرستی چلائے مزید پڑھیں

وزیر دفاع سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دفاعی شعبوں میں تعاون پر بات چیت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع سے ایرانی سفیر نے ملاقات کی جس کے دوران دفاعی شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں دوطرفہ تعاون کی موجودہ سطح پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے مشترکہ مفادات اور سلامتی کو بڑھانے مزید پڑھیں