پاکستان اور ایران کے درمیان سکیورٹی، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے 8 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ایران نے سکیورٹی، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، ویٹرنری ہیلتھ، ثقافت اور عدالتی امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے 8 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے۔ دستخطوں کی تقریب پیر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے تین روزہ دورے پرآئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ون آن ون مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات، پنجاب میں مسلم لیگ(ن)، کے پی کے میں پی ٹی آئی  برتری

 اسلام آباد (صباح نیوز)ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ ہوئی، جبکہ ووٹوں کی گنتی کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 اور مزید پڑھیں

عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو 7 نکاتی خط

اسلام آباد (صباح نیوز)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو  7 نکاتی خط لکھ کر پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ  کردیا گیا۔  بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف مزید پڑھیں

انتخابی نتائج مستردکرتے ہیں اب عوامی اسمبلیاں لگیں گی۔مولانا فضل الرحمان

پشین (صباح نیوز)سربراہ جے یوآئی (ف)مولانا فضل الرحمان  نے پشین میں  ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات2024کے نتائج کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ اب مک بھر میں براہ راست عوامی  اسمبلیاں لگیں گی ، بلوچستان اسمبلی ہو مزید پڑھیں

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ، دوست ممالک کے 49 کیڈٹس نے بھی پاس آؤٹ کیا

کاکول،راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ ترکیہ کے چیفس آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک نے بطور گیسٹ مزید پڑھیں

طوفانی بارشیں ،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 61ہو گئی

پشاور،کوئٹہ (صباح نیوز)خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، دونوں صوبوں میں مختلف حادثات میں 61افراد جاں بحق ہوئے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نے طوفانی بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا میں ہونے والے جانی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب، ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا سے ملاقاتیں

 واشنگٹن(صباح نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں چینی ہم منصب اور ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے الگ الگ ملاقات کی، چینی ہم منصب سے ملاقات میں ملاقات کے دوران وزیر مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے فلسطینی رکنیت کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر افسوس ہے،پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس ہے،  ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی میڈیا رپورٹس اور خطے کی صورتحال کا جائزہ لے مزید پڑھیں

کراچی، جاپانی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ ،فائرنگ ، 2دہشتگرد ہلاک،2سکیورٹی گارڈ سمیت 3زخمی

 کراچی(صباح نیوز) کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں جاپانی شہریوں کی گاڑی کے قریب خودکش دھما کے میں 2دہشت گردہلاک اور 2سکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب گاڑی روکنے مزید پڑھیں