پاک فوج کا دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022کی سیکیورٹی سنبھالنے کیلئے روانہ

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کا سکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022کی سیکیورٹی سنبھالنے کیلئے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوگیا، دستہ پاک فوج کے آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل ہے۔ پاک فوج فیفا ورلڈ کپ مزید پڑھیں

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی ہے ، اپنے بیان میں بلاول نے کہاکہ یہ کامیابی قوم کے لیئے باعثِ مسرت اور فخر ہے انہوں مزید پڑھیں

ویمن ایشیا کپ،پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی

ڈھاکہ(صباح نیوز)بنگلادیش میں جاری ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو13 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی دونوں اوپنرز 5 ویں اوور تک پویلین لوٹ گئیں۔کپتان مزید پڑھیں

بین الاقوامی ریسلرز کا راجن پور کا دورہ، سیلاب متاثرین سے ملاقات، مالی اور طبی امداد کا جائزہ بھی لیا

راجن پور(صباح نیوز)بین الاقوامی ریسلرز ماریہ مے، ٹائنی آئرن، ایڈم فلیکس، ایملی ڈیب اور بادشاہ پہلوان نے سیلاب زدہ علاقے راجن پور کا دورہ کیا اور وہاں کے متاثرین سے ملاقات کی۔ انہوں نے فاضل پور میں قائم آرمی فلڈ مزید پڑھیں

ٹی20 سیریز،بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں مایوس کن کارکردگی،قومی ٹیم کو اپنے ہی وطن میں انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

لاہور(صباح نیوز) ساتویں اور فیصلہ کن ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے 210 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی۔بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں مایوس کن کارکردگی،قومی ٹیم کو اپنے ہی وطن میں انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین مزید پڑھیں

ویمن ایشیا کپ،پاکستان نے ملائیشیا کو 9وکٹوں سے شکست دے دی

ڈھاکہ(صباح نیوز) ویمن ایشیا کپ میں پاکستانی ویمن ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 9وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ سلہٹ میں ملائیشیا ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ،ہلاکتیں 174 ہوگئیں،180زخمی

جاوا(صباح نیوز) انڈونیشیا میں ایک فٹبال میچ کے دوران بگھدڑ مچنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 174تک جا پہنچی جبکہ 180زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے صحافیوں کو بتایا کہ مشرقی جاوا صوبے میں ملنگ مزید پڑھیں

جاپانی ریسلر محمد حسین انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ٹوکیو(صباح نیوز)جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلرمحمد حسین انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے خرابی صحت کے سبب ہسپتال میں داخل تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق انوکی جاپانی عوام میں انتہائی مقبول تھے اور مزید پڑھیں

دل کا دورہ پڑنے سے پاکستانی کرکٹر شہزاد اعظم رانا انتقال کرگئے

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم رانا دل کا دورہ پڑنے کے باعث 36 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ شہزاد اعظم رانا 95 فرسٹ کلاس، 58 لسٹ اے اور مزید پڑھیں