ٹی20 سیریز،بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں مایوس کن کارکردگی،قومی ٹیم کو اپنے ہی وطن میں انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

لاہور(صباح نیوز) ساتویں اور فیصلہ کن ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے 210 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی۔بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں مایوس کن کارکردگی،قومی ٹیم کو اپنے ہی وطن میں انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین مزید پڑھیں

ویمن ایشیا کپ،پاکستان نے ملائیشیا کو 9وکٹوں سے شکست دے دی

ڈھاکہ(صباح نیوز) ویمن ایشیا کپ میں پاکستانی ویمن ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 9وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ سلہٹ میں ملائیشیا ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ،ہلاکتیں 174 ہوگئیں،180زخمی

جاوا(صباح نیوز) انڈونیشیا میں ایک فٹبال میچ کے دوران بگھدڑ مچنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 174تک جا پہنچی جبکہ 180زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے صحافیوں کو بتایا کہ مشرقی جاوا صوبے میں ملنگ مزید پڑھیں

جاپانی ریسلر محمد حسین انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ٹوکیو(صباح نیوز)جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلرمحمد حسین انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے خرابی صحت کے سبب ہسپتال میں داخل تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق انوکی جاپانی عوام میں انتہائی مقبول تھے اور مزید پڑھیں

دل کا دورہ پڑنے سے پاکستانی کرکٹر شہزاد اعظم رانا انتقال کرگئے

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم رانا دل کا دورہ پڑنے کے باعث 36 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ شہزاد اعظم رانا 95 فرسٹ کلاس، 58 لسٹ اے اور مزید پڑھیں

فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کے بعد کورونا کی بھی تشخیص

لاہور (صباح نیوز)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کے بعد کورونا وائرس کی بھی تشخیص ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ ابھی اسپتال میں ہی زیر علاج ہیں، مزید پڑھیں

یوئیفا نیشنز لیگ،گول کرنے کی کوشش میں کرسٹیارونالڈو زخمی

لزبن(صباح نیوز) یوئیفا نیشنز لیگ میں پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوگول کرنے کی کوشش کے دوران ناک پر زخمی ہو گئے۔ناک سے خون بہنے کے باعث انہیں گراونڈ سے باہر جانا پڑا۔ یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے مزید پڑھیں

تین رکنی خواتین نیزہ بازی ٹیم بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کیلئے اردن روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نیزہ بازی ٹیم نے انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ تین رکنی خواتین نیزہ بازی ٹیم بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کیلئے اردن روانہ ہوگئی۔ نیزہ بازی کے مقابلے مزید پڑھیں

انگلینڈ کی 19 رکنی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (صباح نیوز)پاکستان کے خلاف سات ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی 19 رکنی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔انگلینڈ اور پاکستان کے مابین سات میچز پر مشتمل سیریز 20 ستمبر مزید پڑھیں