دبئی (صباح نیوز)ایشیا کپ میں پاکستان اپنی مہم کا آغاز کل اتوار کودبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں روایتی حریف بھارت کے خلاف ہائی وولٹیج میچ سے کرے گا۔آخری بار دونوں ٹیمیں گزشتہ سال اکتوبر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو مواقع دینے کے لئے بڑا فیصلہ، وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بحال کر نے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم شہباز شریف نے کھلاڑیوں اور نوجوانوں مزید پڑھیں
دوحہ(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کا دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ “سٹیڈیم 974” کا دورہ ،عالمی کھیل کی تیاریوں کے بارے آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دورہ قطر کے دوران وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اے سی سی ٹی 20 ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ پی سی بی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس مزید پڑھیں
روٹرڈیم(صباح نیوز)پاکستان نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، بابر اعظم، محمد رضوان اور آغا سلمان نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ گرین شرٹس کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی۔ مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) قومی ہیرو اولمپیئن ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر لاہور پہنچ گئے جہاں ائیرپورٹ پہنچنے پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت ترکش ائیر لائن مزید پڑھیں
قونیہ(صباح نیوز)پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسلامک گیمز میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا۔ترکی کے شہر قونیہ میں جاری اسلامک گیمز میں 50 سے زائد ممالک کے ایتھلیٹ مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) ا میر جماعت اسلامی سراج الحق نے ارشد ندیم کو جویلین تھرو مقابلے میں تاریخی فتح حاصل کرنے اور گولڈ میڈل جیتنے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں انہوں نے نوح دستگیر بٹ کو مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق مسلح افواج کی جانب سے کامن مزید پڑھیں
بنکاک(صباح نیوز)پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر اسرار عثمانی کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بنکاک میں کھیلے گئے مڈل ویٹ کٹیگری میں شہیرآفریدی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا اور بھارتی سورما کو عبرت ناک شکست مزید پڑھیں