سرگودھا(صباح نیوز)صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب، غلام اسرار خان نے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کیلئے 7نومبر 2021 سے 6دسمبر 2021 تک جاری گھر گھر تصدیقی مہم کا جائزہ لینے کیلئے دفتر ریجنل الیکشن کمشنر سرگودھا کا دورہ کیا اور سرگودھا مزید پڑھیں
ملتان(صبا ح نیوز)الخدمت چیرٹی آسٹریلیا ہسپتال ملتان میں لائنز کلب اور کلیپ ٹرسٹ کے اشتراک سے پیدائشی کٹے ہوئے ہونٹ اور تالو کے آپریشن کیلیے چار روزہ فری پلاسٹک سرجری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کی افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) لاہورہائیکورٹ نے عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتے کی ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنا پڑ سکتی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے خاتمے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جج نے ریمارکس میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ،سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے تمام جمہوری قوتوں،حکومت اور ریاست کو ایک پیج پر آناہوگا۔ لاہور میں عوامی وفود سے ملاقات میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ عمران سرکار مزید پڑھیں
چنیوٹ (صباح نیوز)چنیوٹ میں جھمرہ روڈ پر اسلامیہ کالج گرائونڈ کے قریب ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے سکول جاتے ہوئے بہن اور بھائی جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے علاقے جھمرہ روڈ اسلامیہ کالج گراونڈ کے قریب مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے میدانی علاقے دھند اور سموگ کی لپیٹ میں رہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور دنیا میں فضائی آلودگی کے باعث پہلے نمبر پر رہا،کوٹ لکھپت کے علاقے میں سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 479 ریکارڈ کیا مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے این اے 133میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی افواہوں میں حقیقت نہیں۔ الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے ایک نجی مزید پڑھیں
سرگودھا(صباح نیوز ) وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ سرگودھا کا کینو پاکستان کا برانڈ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی چوہدری شعیب احمد بسرا کی دعوت مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کے حوالے سے سماعت پرفیصلہ محفوظ کرلیا ۔ منگل کو اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں بجلی کی قیمت میں اضافے کے مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے کرپشن اور نااہلی کے الزامات ثابت ہونے پر سول جج شرافت علی ناصر کوعہدے سے برطرف کردیا۔ منگل کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظور ی کے بعد سول مزید پڑھیں