لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں یہ قرار داد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے، اور اس حوالے سے تمام ملازمین کا نجی اور سروس ریکارڈ طلب کر لیا گیا ۔ پنجاب میں ای ٹینڈرنگ مزید پڑھیں
وزیر آباد(صباح نیوز) کالعدم ٹی ایل پی کے مظاہرین وزیر آباد میں موجود ، معمولات زندگی متاثر رہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے معاہدے کو 1 ہفتہ گزرنے کے قریب تاہم مظاہرین اب بھی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری ہیں، لاہور میں مزید 5 افراد دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 561 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ، جس سے 1 مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان استعفیٰ لکھ کر عوام کو فوری ریلیف دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پربیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور میں الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 133 کیلئے تحریک انصاف کے امیدوارجمشید اقبال چیمہ کی اپیل مسترد کرنے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے12صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں درج مزید پڑھیں
سرگودھا(صباح نیوز )صوبائی وزیر زراعت پنجاب حسین جہانزیب گردیزی نے گندم کے کاشتکاروں کو امدادی قیمت میں اضافہ کی نوید کے ساتھ ان پر زور دیا ہے کہ وہ گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرنے کیلئے صحت مند مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ترجمان لاہور ہائیکورٹ کے مطابق خواجہ محمد شریف نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ انتقال کرگئے۔ جسٹس خواجہ محمد شریف 14 اپریل 2009 مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)شکست خوردہ قوتین افغانستان میں بدترین دہشت گردی کا ارتکاب کر رہی ہیں۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیرشجاع الدین شیخ نے کابل کے ایک ہسپتال پر حالیہ دہشت گرد حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہی ۔ اپنے بیان مزید پڑھیں