اقبال کے افکار پر عمل پیرا ہونے سے پاکستان فلاحی ریاست بنے گا،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اقبال کے افکار پر عمل پیرا ہونے سے پاکستان فلاحی ریاست بنے گا۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں وزیر اعلی عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

نوازشریف کی جائیداد 135اپرمال کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی

لاہور(صباح نیوز) احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی لاہور میں موجود جائیداد 19 نومبر کو نیلام کی جائے گی، اس حوالے سے کینٹ ٹاون ہال سمیت دیگر مقامات پر اشتہار لگا دیئے گیے ہیں۔اسسٹنٹ مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان پر پابندیاں ختم ہونے کے بعد پنجاب حکومت کابڑا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)  پنجاب حکومت نے انصار الاسلام پرپابندی کا ریفرنس وفاقی کابینہ سے واپس منگوالیا، محکمہ داخلہ نے چند ماہ قبل انصاراسلام پر پابندی کا ریفرنس ارسال کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک لبیک پاکستان پر پابندیاں ختم ہونے مزید پڑھیں

اقبال کا فلسفہ اسلام کے آفاقی نظام کا ترجمان ہے ، دردانہ صدیقی

لاہور ( صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی کا کہنا ہے کہ اقبال کا فلسفہ مجموعی طور پر اسلام کے آفاقی نظام کا ترجمان ہے، ان کی شاعری میں خودی کا جو درس ہے مزید پڑھیں

تین سالوں میں عوام نے دیکھ لیا کہ یہ حکومت صرف باتیں کر سکتی ہے کام کرنا انکے بس میں نہیں،احسن اقبال

نارووال (صباح نیوز)پاکستانمسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام نے دیکھ لیا حکومت صرف باتیں کر سکتی ہے کام کرنا انکے بس میں نہیں۔ یونین کونسل مہارشریف کے سابق ناظم منور عالم کی مزید پڑھیں

سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے ۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی جاری مزید پڑھیں

اقتصادی تباہی کے ذمہ دار براہِ راست عمران خان ہیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اقتصادی تباہی کے ذمہ دار براہِ راست عمران خان ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ ، فیصل آباد میں سیاسی انتخابی کانفرنسوں سے خطاب مزید پڑھیں

ٹی ایل پی مظاہرین کے 11ویں روز بھی وزیر آباد میں ڈیرے

وزیر آباد(صباح نیوز) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے مظاہرین وزیر آباد میں اللہ والا چوک کے قریب پارک میں خیمے لگا کر 11ویں روز بھی موجود رہے۔ دریائے چناب کے پل پر ایک ٹریک پر ٹریفک بحال ہو چکا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کل پنڈورا پیپرز کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرے گی۔ قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کل 8 نومبر بروز پیر پنڈورا پیپرز کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پیٹیشن دائر کرئے گی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق اپنے وکلا کے مزید پڑھیں