لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی ویڈیو کے معاملے پر امیدوار سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے این اے 133 کے مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نایب صدر اور سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کرنیوالے اہل گوادر کی آواز کو سنا جائے !بلوچستان کا کٹھ پتلی وزیر اعلی کہاں سویاہوا مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے دردناک واقعہ پر ہر پاکستانی افسردہ ہے، غیر ملکی شہری کو جلانے کا واقعہ انتہائی دلخراش اور قابل مذمت ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں
ساہیوال (صباح نیوز)ساہیوال میں سی ٹی ڈی پاکپتن نے عارف والا سٹی کے قبرستان کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مشکوک کارکن کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تمام جمہوریت پسند قوتوں کوپاکستان کوبچانے کے لیے کردارادا کرنا ہوگا،پاکستان کی معاشی خودمختاری کوآئی ایم ایف کے سامنے سرنڈرکردیا گیا، پاکستان دنیا کا ایک مرکزبن رہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) حلقہ این اے 133میں ضمنی انتخاب05دسمبر 2021کو ہو گا۔اس انتخابی عمل کو صاف، شفاف، پرامن اور قانون کے مطابق منعقد کرانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت معذور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں ویل چیئرز تقسیم کی مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ان تقریبات کا مقصدخصوصی افراد کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہی اور مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز )امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ معذورافرادکے لیے پاکستان میں قوانین موجودہیں لیکن ان پر عملدرآمدبہت سست روی کا شکارہے جس کے باعث ان کی مشکلات میں اضافہ ہوتاہے ،سرکاری نوکریوں میں معذوروں کے لیے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے شاہراہوں پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں سے 2 ہزار روپے جرمانہ وصول کرنے کا حکم دیدیا۔ آج لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، جسٹس شاہد کریم مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی 74سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ انہوں نے بیان میں موجودہ وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے مزید پڑھیں