آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کاسرکاری دفاترکی تالہ بندی ،سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے ،دھرنے دینے کااعلان

فیصل آباد(صباح نیوز ) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن  نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ نہ کرنے کی صورت میں سرکاری دفاترکی تالہ بندی کرکے سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے اوردھرنے دینے کااعلان کردیاہے۔ ڈویژنل صدر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی پالیسی نے مقامی فوڈ انڈسٹری کو تباہ کیا،حسان خاور

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی ڈالر کو مصنوعی طور پر رکھنے کی پالیسی نے مقامی فوڈ انڈسٹری کو  تباہ کیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا

لاہور (صباح نیوز)لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ شہر کا مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 444 ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مجموعی طور پر ائیر کوالٹی انڈیکس 377 ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف خاندان کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی استدعا

لاہور(صباح نیوز) قومی احتساب بیورو(نیب )نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی استدعا کر دی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ حمزہ شہباز مزید پڑھیں

گیس بحران سے ڈوبتی معیشت کو پھر دھچکا لگنے والا ہے،حمزہ شہباز

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدراورپنجاب اسمبلی میںاپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز نے کہا ہے کہ گیس بحران سے ڈوبتی معیشت کو پھر دھچکا لگنے والا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ( ن )کے رہنما حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سربراہ تحریک لبیک سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کردیاگیا

اسلام آباد (صباح نیوز) تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی)کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکال دیا گیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ حافظ محمد سعد مزید پڑھیں

لاہور۔ پی ٹی آئی حکومت سیاسی آلودگی ،سموگ کا شکار ہو چکی، دھند میں مزید اضافہ ہو گا،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سیاسی آلودگی اور سموگ کا شکار ہو چکی، دھند میں مزید اضافہ ہو گا۔ حکومت نے اپنے دعوئوں کے برعکس ایک دن بھی غریب کو عزت مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے سربراہ سعدرضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج

لاہور(صباح نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعدرضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کردیا ۔نجی ٹی وی  کے مطابق حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ مزید پڑھیں

عمران خان سرکار ہر قومی معاملہ تقریروں ،پریس ٹاک سے حل کرنا چاہتی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اجلاس کاالتوا حکومتی بے تدبیری ، غیر جمہوری ، غیر پارلیمانی رویہ کا شاخسانہ ہے، عمران خان سرکار ہر قومی معاملہ تقریروں ،پریس ٹاک سے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی سینٹرل بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس، سابقہ اجلاس کی کاروائی کی توثیق ، عمل در آمد کا جائزہ

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی سینٹرل بورڈ آف مینجمنٹ کاخصوصی اجلاس الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوا۔صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں میں سابقہ اجلاس کی کاروائی کی توثیق اور عمل در آمد کا جائزہ مزید پڑھیں