تبدیلی کا سورج غروب ہوچکا،مستقبل جماعت اسلامی کی دیانتدارقیادت کا ہے،ڈاکٹرطارق سلیم

سرگودھا( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ تبدیلی کا سورج غروب ہوچکا ،قوم نوازلیگ ،پیپلزپارٹی ،اورتحریک انصاف سے مایوس ہوچکی مستقبل جماعت اسلامی اورپاکستان کے نوجوانوں کا ہے ،تبدیلی سے مایوس ہونے والے ہرفردکے لیے جماعت اسلامی مزید پڑھیں

سیالکوٹ ، پریانتھا کماراکیس،مزید 9ملزمان گرفتار

سیالکوٹ(صباح نیوز)سیالکوٹ پولیس نے پریانتھا کماراکیس کے مزید 9ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ 9مزید ملزمان کی گرفتاری کے بعد کیس میں کل گرفتار ہونے والے ملزمان کی تعداد149تک پہنچ گئی ۔ گرفتار ملزمان نے مزید تفتیش جاری ہے۔ پریانتھا کمارا کی ہجوم مزید پڑھیں

پھولنگر،ٹریفک حادثہ ،3افراد جاں بحق ،2زخمی

پھولنگر(صباح نیوز)پھول نگر میں ٹرالر کو کراس کرتے ہوئے موٹر سائیکل پھسل گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پھول نگر میں اڈا سرائے چھینہ کے قریب موٹر سائیکل ٹرالر کو کراس مزید پڑھیں

سراج الحق کی اپیل پر کل پورے ملک میں ”یوم یکجہتی بلوچستان” منایا جا ئے گا، قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر اتوار کو پورے ملک میں ”یوم یکجہتی بلوچستان” منایا جا رہا ہے۔ تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں ”گوادر کو حق مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ شہر کے معاشی قتل کی کوشش ہے، عثمان ڈار

ڈسکہ( صباح نیوز ) معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے اُمور نوجواناں عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ کے فوری بعد ملزمان کی گرفتاری کیلئے ضلعی پولیس کی کوششیں قابل تعریف ہیں ,سانحہ سیالکوٹ دراصل شہر کےمعاشی قتل مزید پڑھیں

عمران خان تقریروں سے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک کی خود ساختہ ترقی کی بے بنیادی تقریریں کر کے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں اور خود مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس ،پراسیکیوشن کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی انسداد منشیات عدالت کے جج نے پراسیکیوشن کی استدعا پرپاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اوررکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ خان کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں پراسیکیوشن کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کر مزید پڑھیں

الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے تقریب

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے آرفن کیئر پروگرام کے تحت صوبے بھر کے حالیہ بورڈ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے یتیم بچوں میں اعزازی شیلڈز اورانعامات تقسیم کئے گئے۔ الخدمت کمپلیکس لاہور میں منعقدہ تقریب کے مہمانِ خصوصی امیر مزید پڑھیں

حکمرانوں نے قائداعظم محمد علی جناح کے ویلفیئر سٹیٹ کے نظریے سے انحراف کیا،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے قائداعظم محمد علی جناح کے ویلفیئر سٹیٹ کے نظریے سے انحراف کیا۔ ظالم اشرافیہ ملک پر 74سالوں سے مسلط ہے جسے غریب کے چولھے کی نہیں اپنی جیب مزید پڑھیں