بدقسمتی سے ماضی سے سبق نہیں سیکھا گیا، شاہد خاقان عباسی

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ 50 سال قبل مشرقی پاکستان الگ ہوا، بد قسمتی سے ماضی سے سبق نہیں سیکھا گیا، نوجوان واقف نہیں ہے، علیحدہ مزید پڑھیں

چیف آف آرمی سٹاف کی تقرری کے لیے سیاست دانوں کی مرضی کا خاتمہ کیا جائے،امیر العظیم

جڑانوالہ(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ سے بڑا سانحہ یہ ہے کہ پچاس سال گزرنے کے باوجودہم نے اپنی تاریخ سے کوئی سبق حاصل نہیںکیا۔ کیا بنگالی قوم نے نئے امکانات سے فائدہ مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کو اپنا مائنڈ سیٹ بدلنا ہو گا، لیاقت بلوچ

اسلا م آباد،لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سابق ممبر قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 16دسمبر اسلام اور پاکستان کی تاریخ کا المناک اور سیاہ ترین سانحہ ہے بدقسمتی یہ ہے کہ 1971ء کے سانحہ سے سبق لینے مزید پڑھیں

مجھے اسکول سے کیوں نکالا؟ چوتھی جماعت کا طالبعلم لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں چوتھی جماعت کا طالبعلم سرکاری اسکول کے اساتذہ کی جانب سے زبردستی نکالے جانے پر والدہ کے ہمراہ عدالت پہنچ گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میںسرکاری اسکول سے چوتھی کلاس کے طالب علم کو زبردستی نکالے جانے سے متعلق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا 20دسمبر سے اسکول بند کرنے پر غور کا حکم

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو 20دسمبر سے اسکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر پنجاب حکومت نے فیصلہ نہ کیا تو عدالت فیصلہ کرے گی۔عدالت نے مارکیٹس بھی جلد بند کرنے مزید پڑھیں

پنجاب، خیبرپختونخوا میں دھند، موٹروے پر حدنگاہ انتہائی کم، فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور(صباح نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث موٹروے اور رنگ روڈ پر حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی، علامہ اقبال ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوگیا۔ پی آئی اے نے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی۔ موٹروے ایم مزید پڑھیں

شہدائے اے پی ایس کی لازوال قربانی کو قوم سلام پیش کرتی ہے، عثمان بزدار

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ شہدائے اے پی ایس کی لازوال قربانی کو قوم سلام پیش کرتی ہے ، عظیم قربانیوں کو تاقیامت یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے آرمی پبلک اسکول پشاور مزید پڑھیں

سود میں اضافہ کر کے مہنگائی کم کرنے کا فارمولا غیر اسلامی، غیر آئینی،غیر دانشمندانہ ہے، فرید احمد پراچہ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ سود میں اضافہ کر کے مہنگائی کم کرنے کا فارمولا غیر اسلامی، غیر آئینی اور غیر دانشمندانہ ہے۔ اس کے ذریعے مہنگائی میں مزیداضافہ ہو گا، معیشت مزید مزید پڑھیں

یونیورسٹی کانووکیشن:خاتون پروفیسر کا شہباز گل سے ڈگری لینے سے انکار

لاہور(صباح نیوز)لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کے کانووکیشن میں خاتون پروفیسر ڈاکٹرفوزیہ نے معاون خصوصی وزیراعظم شہبازگل سے ڈگری لینے سے انکار دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی کے16ویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا جس کے دوسرے روز مزید پڑھیں

گوادر میں احتجاج ملک میں نیا باب ہے،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ گوادر میں جاری احتجاج ملک میں نیا باب ہے۔ ٹوئٹرپربیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت دئیے گئے مزید پڑھیں