لاہور (صباح نیوز) امیر تحریک لبیک پا کستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کا اجلا س خوش آئند ہے، افغانستان کی صورتحال پر انسانی ہمدردی کے اقدامات قابل ستائش ہیں مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان میں گردے کے امراض کی بڑھتی ہوئی شر ح نہائیت تشویش ناک ہے ، گردوں کے فیل ہونے کی وجہ مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ ہرالیکشن میں پارٹیاں بدل کرلوٹ مارکرنے والے اقتدارکے پجاری عوام کے دشمن ،غریب کااستحصال کرنے والے اقتدارکے ایوانوں پرقابض ہیں ،تمام پارٹیوں کوآزمایاجاچکا ملک میں سیاسی خلا ہے ذمہ داران مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ جنوری سے نیا پاکستان صحت کارڈ فلاحی منصوبے کا آغاز ہوگا، 31 مارچ تک پنجاب کے ہر خاندان کے پاس صحت کارڈ ہوگا ۔ ایک بیان میں عثمان بزدار مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت حد نگاہ کم رہنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کرنا پڑا۔ پنجاب میں سردی کی شدت بڑھنے لگی، درجہ حرارت کم ہونے سے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے کہاہے کہ اتحادی سیاست کے دروازے بندکردئیے بلدیاتی اورقومی انتخابات میں ترازو کی کامیابی کے ذریعے قوم کے مسائل حل ہوں گے ،جماعت اسلامی کو مضبوط پارلیمانی قوت بناکربتدریج اقتدارکی سیڑھیاں عبور مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے نکاح نامے اور حق مہر سے متعلق اہم فیصلہ دے دیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، مجلس قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے انسانی حقوق کی بنیاد پر 16 ہزار ملازمین کی مشروط بحالی کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پھر لاہور پہلے نمبر پر آ گیا ۔ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیوآئی)کے مطابق لاہور کی فضاء ہفتہ لو انتہائی آلودہ رہی جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 255 ریکارڈ کی گئی ہے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں۔دھند کی وجہ سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں، ٹریفک کی روانی میں بھی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث مزید پڑھیں