اوکاڑہ،سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2دہشتگرد گرفتار

اوکاڑہ(صباح نیوز)اوکاڑہ میں کا ئونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے کارروائی کر کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں صغیر شاہ اور جبار سے اسلحہ، ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹرز، ایل ای مزید پڑھیں

این اے 133 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے حتمی پولنگ سکیم جاری کر دی

لاہور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لئے حتمی پولنگ سکیم جاری کر دی۔ چارلاکھ 40 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔حلقے میں خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے سکولوں کو ایک ہفتے بند رکھنے کی استدعا مستردکردی

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سکولوں کو ایک ہفتے بند رکھنے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکا، آفتاب ورک مزید پڑھیں

سیکرٹری بلدیات پنجاب کی صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان سے ملاقات

لاہور (صباح نیوز)سیکرٹری بلدیات پنجاب نورالامین مینگل نے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان سے ملاقات کی،پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے اخراجات، الیکشن کے طریقہ کار، بیلٹ پیپرز کی تعداد ،حلقہ بندیوں اور بلدیاتی ایکٹ 2021کے نفاذ کے حوالے مزید پڑھیں

عوام کو افراتفری کی سیاست سے کوئی سروکار نہیں،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق دور کی طرح ون مین شو پر یقین نہیں رکھتا، پی ڈی ایم کی منفی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اراکین قومی اسمبلی صداقت علی عباسی، مزید پڑھیں

لاہور سموگ کی لپیٹ میں ، اے کیو آئی 306 پر پہنچ گیا

لاہور(صباح نیوز) لاہور سموگ کی لپیٹ میں ، ائیر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) مجموعی طور پر 306 پر پہنچ گیا، شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں سب مزید پڑھیں

شفاف الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن کا مضبوط ہونا ضروری ہے، لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نے الیکشن ایکٹ 2017 ء میں ترمیم کر کے آئندہ الیکشن میں شکوک و شبہات کو مزید تقویت دی ہے۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے آنے سے مزید پڑھیں

ثاقب نثار اگر سچے ہیں تو فوری اپنا بیان حلفی جمع کروائیں، سردارظفرحسین خان

فیصل آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیرسردارظفرحسین خان نے گلگت  بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے انکشافات اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہونے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے 2018کے مزید پڑھیں

الخدمت لیب لاہور، اولڈراوین یونین کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور(صباح نیوز)الخدمت لیب لاہور اور اولڈ راوین یونین کے مابین مفاہمتی کے حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبدالشکور، سینئر نائب صدر سید مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق تنظیمی دورے پر قطر روانہ

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق تنظیمی دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق تنظیمی دورے پر قطر روانہ ہو گئے ، سراج الحق پانچ مزید پڑھیں