سعودی حکمران سیاسی اورمعاشی مفادات کے لیے مقدس سرزمین پر خلافِ شریعت سرگرمیوں سے باز رہیں۔ شجاع الدین شیخ

لاہور( صباح نیوز)سعودی حکمران سیاسی اورمعاشی مفادات کے لیے مقدس سرزمین پر خلافِ شریعت سرگرمیوں سے باز رہیں۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ اُنھوں نے کہا کہ یہ صورتِ حال انتہائی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا ہرذمہ دار مظلوم کے ساتھ کھڑا نظرآئے ،ڈاکٹرطارق سلیم

)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ حکمرانوںنے عوام کواندھیروں میں دھکیل دیا ذمہ داران ظالمانہ نظام اورگٹھا ٹوپ اندھیروں میں امیدکے چراغ بنیں ،سراج الحق کے سپا ہی مولاناہدایت الرحمن نے عوامی طاقت کے ذریعے خودکومنوایااوروزیراعلیٰ بلوچستان کوعوام مزید پڑھیں

چھٹی الخدمت یوتھ گیدرنگ کل ایوانِ اقبال میں منعقد ہوگی

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار پروگرام کے تحت چھٹی الخدمت یوتھ گیدرنگ کل (ہفتہ کو)ایوانِ اقبال لاہورمیں منعقد ہورہی ہے ۔ تقریب میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن محمدعبدالشکور،امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق،سی ای او انڈس ہسپتال ڈاکٹر عبدالباری خان،نامورموٹیویشنل مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا یکم جنوری سے گاڑیوں کی ٹرانسفر بائیو میڑک سے کرنے کا فیصلہ

سرگودھا(صباح نیوز)حکومت پنجاب نے یکم جنوری 2022 سے گاڑیوں کی ٹرانسفر بائیو میڑک سے کرنے کا فیصلہ ، سرگودھا سمیت صوبے بھر کے 500 ملازمین کی تربیت کا عمل شروع ، نادرا سے 150 مشینیں دفتروں کو فراہم کردی گئیں مزید پڑھیں

پریانتھا قتل کیس’مزید 33ملزمان 17روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گوجرانوالہ(صباح نیوز)سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 33 ملزمان کو اے ٹی سی عدالت میں پیش کر دیا گیا،عدالت نے ملزمان کو 17روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پریانتھا قتل کیس میں 33ملزمان کو مزید پڑھیں

شہباز شریف منی لانڈرنگ کے ماسٹر مائنڈ ،نواز شریف اشتہاری ہیں، شہزاد اکبر

لاہور(صباح نیوز) مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف منی لانڈرنگ کے ماسٹر مائنڈ ہیں، دوسروں کے اکاؤنٹ استعمال کر کے وارداتیں کی گئیں، برطانوی قانون کے مطابق کسی مجرم کو وزٹ ویزہ نہیں مزید پڑھیں

سموگ:صوبہ پنجاب میں تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے،لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے پیش نظر23دسمبرسے4جنوری تک صوبہ پنجاب میں اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے قراردیا ہے کہ ایسا کرنے سے اسموگ کی صورتحال میں بہتری آئے گی مزید پڑھیں

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے کئی مقامات سے بند،پروازیں متاثر

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے، حد نگاہ کم ہونے سے موٹروے کئی مقامات سے بند کرنا پڑی، لاہور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے مزید پڑھیں

سیالکوٹ حملہ:ملک عدنان کو گواہ بنانے کا فیصلہ

سیالکوٹ(صباح نیوز) پراسکیوشن نے سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری پریانتھا کمارا کو جلانے کے مقدمے میں ان کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو گواہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سری لنکا کے شہری کو جلانے کے مقدمے مزید پڑھیں

پنجاب میں نیا بلدیاتی آرڈیننس الیکشن کمیشن کے سپرد

لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں نیا بلدیاتی آرڈیننس اور دیگر مواد الیکشن کمیشن کے حوالے کر دیا گیا۔ حکومت پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اپنا کام مکمل کر لیا ہے اور مزید پڑھیں