ملتان(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، آئینی مدت پوری کرے گی،2023 کے انتخابات میں بھی عوام پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیں گے اور اگلے 5 سال بھی تحریک انصاف مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان کو داماد ایسوسی ایشن میں عہدہ دیں گے کیونکہ انہوں نے تین شادیاں کی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی مزید پڑھیں
شکر گڑھ(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن ) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ای وی ایم ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کا نیا طریقہ ہے، دنیا بھر میں انٹرنیٹ ووٹنگ کو ابھی تک تسلیم نہیں کیا گیا مزید پڑھیں
فیصل آباد(صباح نیوز) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے دھاندلی کے تمام راستے بند ہو جائیں گے ، اس سے ٹھپہ مافیا کا خاتمہ ہو جائے گا،عوام آئندہ انتخابات ای وی مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغاسے اوکاڑہ کی معروف سیاسی شخصیت سابق ایم این اے سید گلزار سبطین مرحوم کے بڑے بھائی سید گلزار حسنین اور بیٹے مزید پڑھیں
اٹک (صباح نیوز)اٹک میں کوہاٹ راولپنڈی روڈپر ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث آئل ٹینکر پُل سے نیچے جا گرا۔ حادثہ کے بعد آئل ٹینکر سے تمام کروڈ آئل بھی بہہ گیا۔ آئل ٹینکر کوہاٹ سے راولپنڈی جارہا تھا کہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) لاہورکے علاقے جوہر ٹان میں ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ نقدی اور دوکروڑ کے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ڈاکو گھر سے 3 کروڑ 40 لاکھ مالیت کی واردات کرکے فرار ہو گئے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر و سینیٹر اعجاز چوہدری سربراہ ٹی ایل پی سعد رضوی سے ملاقات کیلئے مسجد رحمت اللعالمین ۖ پہنچے جہاں انہوں نے خادم حسین رضوی کے مزارپرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کی۔ بعدازاں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں ملک میں مہنگائی میں کمی آجائے گی۔ پہلی دفعہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے۔ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا کہ عورت کی نام نہاد آزادی کے علمبردار جان لیں کہ اسلام سے بڑھ کر کوئی نظام خواتین کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت نہیں دے سکتا۔ دین فطرت کو اپنانے میں مزید پڑھیں