بانی پاکستان نے مسلمانان برصغیر کو غلامی کی زنجیروں سے نجات دلائی،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے مسلمانان برصغیر کو غلامی کی زنجیروں سے نجات دلائی، قائداعظم کی تعلیمات اور افکار پر عمل کر کے ہم پاکستان کو حقیقی معنوں مزید پڑھیں

عمران خان کی تدبیریں الٹی ہو رہی ہیں،حکومت اپنی نااہلی سے گِر رہی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان کی تدبیریں الٹی ہو رہی ہیں،پنجاب میں پی ٹی آئی سرکار کو عوامی شدید ردِ عمل کا سامنا کرنا ہو گا۔حکومت اپنی نااہلی سے مزید پڑھیں

سراج الحق کا روسی صدر کے پیغمبراسلام ۖ سے متعلق بیان کا خیرمقدم‎‎

اسلام آباد(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے  روسی صدر کے پیغمبراسلام ۖ سے متعلق بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا بیان خوش آئند ہے۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

نااہل ویژن سے عاری سابقہ اور موجودہ حکومتوں کی پالیسیوں سے ملک پیچھے رہ گیا، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ اللہ کے ساتھ تعلق مضبوط کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ طاغوتی نظام نے دنیا بھر میں غریب مظلوم لوگوں کو غلامی میں جکڑا ہوا ہے۔ ملک میں مزید پڑھیں

شہباز و حمزہ منی لانڈرنگ کیس’ دائرہ اختیار پر بحث کیلئے وکلا ئ4 جنوری کوطلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی بینکنگ جرائم عدالت نے مسلم لیگ(ن )کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے دائرہ اختیار کے معاملے پر وکلا کو بحث مزید پڑھیں

لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر

لاہور(صباح نیوز)  لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی 336 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔فضائی آلودگی کے لحاظ سے پڑوسی ملک بھارت کا دارالحکومت دہلی پہلے مزید پڑھیں

  حکمرانوں کی نااہلی کی سزا عوام کو بھگتنا پڑ رہی ہے، پرویز اشرف

  لاہور(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی  نااہلی کی سزا عوام کو بھگتنا پڑ رہی ہے۔ لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے سمندر پار پاکستانیوں کو پہلی بار ووٹ کا حق دیا،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو پہلی بار ووٹ کا حق دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے وائس چیئر پرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن کی قیات میں اوورسیز پاکستانیوں کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ،کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی،2افراد جاں بحق ،ایک زخمی

گوجرانوالہ(صباح نیوز)گوجرانوالہ کے قریب ایمن آباد کے علاقہ میں تیز رفتار کار بجلی کے کھمبے سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں کار میں سواردو افراد جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ جاں بحق افراد کی نعشوں اورزخمی شخص کو قریبی مزید پڑھیں