عمران خان نے برابری کے نظریے پر سب کو علاج کی سہولیات دیں، شہباز گل

فیصل آباد( صباح نیوز ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے نام لیے بغیرالزام عائد کیاہے کہ پاکستان میں کبوتر چوری میں ملوث افراد کی ضمانت بھی نہیں ہوتی جبکہ قائدحزب اختلاف میاں محمدشہباز شریف اور پنجاب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں جبری گمشدہ افراد کے کیسز کی سماعت، اداروں کو تین ہفتے کی آخری مہلت

راولپنڈی (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں جبری گمشدہ افراد کے کیسسز کی سماعت کے دوران  اداروں کو آخری  تین ہفتے کی مہلت مل گئی کسی کی سماعت دو مارچ تک ملتوی ہوگئی، لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں,جسٹس مزید پڑھیں

جرمن سفیر کی جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات

لاہور(صباح نیوز)پاکستان میں جرمنی کے سفیر نے مریم نواز سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

شوگرسکینڈل کیس ، شہبازشریف کی طلبی کا نوٹس جاری

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی سینٹرل عدالت نے شوگر سکینڈل کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبا زشریف کی طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے شہباز شریف کو10فروری کو پیش ہونے مزید پڑھیں

اپوزیشن کا عدم اعتماد کا شوشہ ناکام رہے گا ،عثمان بزدار

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا عدم اعتماد کا شوشہ ناکام رہے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں شریعت کا نفاذ ہی راہ ِ نجات ہے شجاع الدین شیخ

کراچی( صباح نیوز) موجودہ  حالات  میں شریعت کا نفاذ ہی راہ ِ نجات ہے ۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے  ایم سی سی لان  ملک  سوسائٹی  گلزارہجری کراچی میں ”موجودہ  حالات  اور  راہ  مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور ڈائیوو پاکستان ایکسپریس کے مابین معاہدہ

لاہور ( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور ڈائیوو پاکستان ایکسپریس کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب الخدمت کمپلیکس  لاہورمیں منعقد ہوئی۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبد الشکور اور سی ای او ڈائیووپاکستان ایکسپریس فیصل صدیقی نے معاہدے مزید پڑھیں

کالم نگار،سابق پارلیمنٹیرین بشریٰ رحمن کورونا کے باعث چل بسیں

لاہور (صباح نیوز)معروف کالم نگار، ادیبہ اور سابق پارلیمنٹیرین بشری رحمن 77 برس کی عمر میں چل بسیں ۔بشری رحمن کے بیٹے حسن نے والدہ کی وفات کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کی والدہ کورونا میں مبتلا اور مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس’شہباز شریف کے شریک ملزم کی درخواست ضمانت دائر

لاہور(صباح نیوز)منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے شریک ملزم علی احمد خان نے درخواست ضمانت دائر کردی ۔ پیر کو لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

عمران خان سرکار نے ہر محاذ پر بڑے بحران پید اکردیئے،لیاقت بلوچ

لاہور ، اسلام آباد ،کہوٹہ(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان سرکار نے ہر محاذ پر بڑے بحران پید اکردیئے۔ انہوں نے کہوٹہ ورکرز کنونشن، لاہور سیاسی کمیٹی ارکان سے خطاب مزید پڑھیں