وزیرِاعظم عمران خان کی تمام تدبیریں الٹ رہی ہیں،لیاقت بلوچ

وہاڑی،ملتان(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی مجلسِ قائمہ سیاسی وقومی امور صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان کی تمام تدبیریں الٹ رہی ہیں،وزیروں کی نالائقی پر تمغے نہیں برطرفی کی جائے ۔لیاقت بلوچ نے وہاڑی میں جماعت مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار نے ہر چیز بدل کر رکھ دی ہے، غریب کا چولھا ٹھنڈا اور پیٹ خالی ہے،حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا کہ دنیا اور آخرت کی حقیقی کامیابی اللہ کی اطاعت میں ہے ۔ملک میں قرآن اور سنت کا نظام نافذ ہوتا تو آج مایوسی نہیں ہر طرف خوشحالی ہوتی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات

راولپنڈی (صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے قومی اور علاقائی مزید پڑھیں

ترک فلاحی تنظیم آئی ایچ ایچ کے وفد کا الخدمت فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس کا دورہ

لاہور(صبا ح نیوز)ترک فلاحی تنظیم آئی ایچ ایچ کے وفد نے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔آئی ایچ ایچ کے کنٹری ہیڈ مرات کاواکدان کی سربراہی میں وفد نے نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان  ڈاکٹر مشتاق احمد مزید پڑھیں

اس وقت محاذ آرائی کا ماحول نہیں ہے، اسپیکر اسد قیصر

لاہور (صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ اس وقت محاذ آرائی کا ماحول نہیں ہے۔ لاہور میں یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں طلبا اور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چودھری پرویز مزید پڑھیں

پرویز الٰہی سے ن لیگی ایم پی اے کی ملاقات، ق لیگ میں شمولیت

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے شیخ یعقوب اور دیگر رہنماؤں نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ن لیگ کے سابق ایم پی اے شیخ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 18ارکان قومی اسمبلی کو پارٹی میں شمولیت پر راضی کر لیا،ایازصادق

لاہور (صباح نیوز)ان ہاؤس تبدیلی سے متعلق سردار ایاز صادق کے لندن مشن میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق نے کہا ہے کہ 18پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ضرورت پڑی تو سعودی قرض کی واپسی میں توسیع کرینگے،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی قرض کی واپسی کا ٹائم فریم ایک سال ہے، ضرورت پڑی تو قرض کی واپسی میں توسیع بھی کریں گے۔ہمارے مخالف ملک سیاسی ایجنڈے کے تحت ہماری مخالفت مزید پڑھیں

جہانگیر خان ترین گروپ کے ارکان کے باہمی رابطوں کا راؤنڈ مکمل

لاہور (صباح نیوز)جہانگیر خان ترین گروپ کے ارکان کے باہمی رابطوں کا راؤنڈ مکمل ہو گیا،(ن)لیگ کے رابطے کے بعد جہانگیر ترین گروپ کی چوہدری برادران سے ملاقات کی کوشش جاری ہے ۔مشترکہ دوست چوہدری برادرا ن سے ملاقات کے مزید پڑھیں

تاریخ پر تاریخ لیتے رہیں احتساب کا کلہاڑا ضرورچلے گا،حسان خاور

لاہور (صباح نیوز)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ تاریخ پر تاریخ لیتے رہیں احتساب کا کلہاڑا ضرورچلے گا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز کہتے ہیں وکیل مزید پڑھیں