پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند،موٹروے کئی مقامات پر بندرہی

  لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی،کئی مقامات پر موٹروے بند کر دی گئی۔ موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت شیخوپور،ننکانہ صاحب ،فیصل آباد ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،سرگودھا ،جہلم اورمختلف علاقوں میں دھند چھائی رہی،حدنگاہ مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ 14 فروری کو ملک بھر میں حیا ڈے منائے گی،ناظم اعلی جمعیت

لاہور(صباح نیوز)ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان شکیل احمد نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر کی جامعات، کالجز اور رہائشی حلقوں میں 14 فروری کا دن حیا ڈے کی مناسبت سے منایا جائے مزید پڑھیں

میاں محمد شہباز شریف کی چودھری شجاعت اورپرویزالہی سے ملاقات

لاہور (صباح نیوز)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اوراسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی سے لاہور میں ان کی رہائش مزید پڑھیں

اوکاڑہ،تین بچوں کا باپ موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق

اوکاڑہ(صباح نیوز) اوکاڑہ میں تین کم سن بچوں کاباپ موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل رضوان علی ولد ملک محمد اشرف سکنہ ڈی بلاک اوکاڑہ جوکہ نیو غلہ منڈی سے موٹر مزید پڑھیں

عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں پر مظالم رکوانے کیلئے کردار ادا کرے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر سیکرٹری مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں پر مظالم رکوانے کیلئے کردار ادا کرے ، ہندوستان میں ایک بار پھر مسلم کش فسادات کا ماحول بنا مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کے13اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ کیلئے کل پولنگ ہوگی

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)کل بروز اتوار13فروری کو ہونیوالے ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی میئر تحصیل ڈیرہ کی نشست پر302پولنگ سٹیشنز سمیت سمیت خیبر پختونخواہ کے13اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ کیلئے آج پولنگ ہورہی ہے، ، مزید پڑھیں

حکومت خود تو گرسکتی ہے کوئی دوسرا نہیں گرا سکتا، اعجازالحق

بہاولپور(صباح نیوز) مسلم لیگ( ضیا ئ) کے صدر اعجازالحق نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن عروج پر ہے حکومت خود تو گرسکتی ہے کوئی دوسرا نہیں گرا سکتا۔ بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں روزانہ اضافے سے بجلی عوام کی دسترس سے باہر ہوگئی،مریم نواز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ واحد حکومت ہے جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے پر مجبور ہو گئی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں روزانہ اضافے سے بجلی مزید پڑھیں