پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند،کئی مقامات پر موٹروے بند

لاہور (صباح نیوز)پنجاب میں شدید دھند چھائی رہی ،حدنگاہ کم ہونے کے باعث مو ٹر وے کئی مقامات سے بند کر دی گئی ۔ علاوہ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث  ایم 2،ٹھوکرنیاز بیگ سے پنڈی بھٹیاں مزید پڑھیں

کمزور طبقے کوگھربنانے کیلئے 27 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جا رہا ہے، فرخ حبیب

فیصل آباد( صباح نیوز ) اطلاعات ونشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ کمزور طبقے کوگھربنانے کے لئے 27 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان پہلے حکمران ہیں جن  کے مزید پڑھیں

ملک کے مسائل کا حل یہاں اسلامی نظام کے نفاذ میں ہے،راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ اسلامی شعار کو اپنانے والے مسلمان دنیا کے کونے کونے میں جرأت و بہادری کی داستانیں رقم کر رہے ہیں ۔ بھارت میں ایک نہتی مسلمان طالبہ کی للکار مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کے خلاف دو روزہ ملک گیر احتجاج ہو گا،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ظلم کی انتہا کر دی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کے خلاف دو روزہ ملک گیر ا حتجاج ہو گا۔جمعرات اور جمعہ مزید پڑھیں

سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف اختر ہاشمی گرفتار

لاہور(صباح نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف اختر ہاشمی کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کئے گئے آصف اختر ہاشمی پر سرکاری زمین کی خورد برد کا کیس تھا جبکہ ان مزید پڑھیں

پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی، یوسف رضا گیلانی

ملتان(صباح نیوز) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ورہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

سینئرصحافی محسن بیگ کی گرفتاری قابل مذمت، افسوس ناک اورشرمناک ہے،شہبازشریف

لاہور/اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سینئرصحافی محسن بیگ کی گرفتاری قابل مذمت، افسوس ناک اورشرمناک ہے۔ بدھ کے روزٹوئٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں

این اے75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی،سابق ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او سمیت 26پولنگ افسران کے خلاف مقدمہ دائر

ڈسکہ(صباح نیوز) این اے75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کی رپوٹ پرسابق ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او سمیت 26پولنگ افسران کے خلاف استغاثہ(مقدمہ) دائر ، ایڈیشنل سیشن جج سیالکوٹ نے24فروری کو عدالت میں طلب کرلیا مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری نے صحافیوں اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے صحافیوں اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے دو روز قبل لاہور سے لیگی کارکن کو گرفتار کیا،اب اسلام آباد مزید پڑھیں