لاہور(صباح نیوز)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبیعت کی ناسازی کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری کے ذاتی معالج کے مطابق آصف علی زرداری کے ضروری ٹیسٹ اور چیک اپ کیے جائیں گے جبکہ ہسپتال میں روٹین کا چیک اپ ہو گا۔