بھارتی فوج گولی کی طاقت سے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتی،چوہدری سرور

لاہور (صباح نیوز)گورنر پنجاب چو ہدری محمد سرور نے کہا کہ بھارتی فوج بندوق اور گولی کی طاقت سے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتی،شہیدوں کا مشن ہرقیمت پر پایہ تکمیل تک پہنچے گا۔ انہوں نے ممتاز کشمیر ی مزید پڑھیں

لالہ موسیٰ کے لنڈا بازار میں آگ بھڑک اٹھی، 200 دکانیں جل گئیں

گجرات (صباح نیوز)لالہ موسیٰ لنڈا بازار میںآگ بھڑک اٹھی ،200دکانیںجل گئیں ۔۔ ریسکیو حکام کے مطابق گجرات  میں علاقے لالہ موسیٰ لنڈا بازار میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی ،فائربریگیڈ کی 9 گاڑیاں اور 20 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے مزید پڑھیں

سابق حکمرانوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو صرف نعروں سے بہلایا ، عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا۔ وزیراعلی پنجاب سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز مخدوم طارق محمود مزید پڑھیں

وفاقی،صوبائی حکومتیں طلبہ و طالبات کے جمہوری حقوق بحال کریں، لیاقت بلوچ

 لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، ، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے طلبہ وفد سے ملاقات میں کہا  ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں طلبہ و طالبات کے جمہوری حقوق بحال کریں، طلبہ یونینز کے انتخابات کرائے مزید پڑھیں

اب عوامی مارچ ہوگا، اسلام آباد پہنچ کر حساب لیں گے ،بلاول بھٹو

ملتان(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط کٹھ پتلی حکمرانوں سے ہر صورت جان چھڑانا ہے، حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے آج کا کسان بری طرح پس رہا ہے، اب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ، پاسپورٹ بلیک لِسٹ کرنے کا قانون کالعدم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ بلیک لِسٹ کرنے کا قانون کالعدم کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ ایکٹ میں بلیک لِسٹ کرنے کی کوئی شق موجود نہیں۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے شیخ شان الٰہی اور سید مزید پڑھیں

عمران نیازی کے جھوٹوں سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا ،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے جھوٹوں سے عوام کا پیٹ نہیں بھرتا، پاکستان میں 4 سال میں کرپشن انڈیکس میں 16 پوائنٹس اضافہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف ،حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (صباح نیوز)سپیشل جج سینٹرل لاہور اعجاز حسن اعوان نے شوگر ملز کے ذریعہ منی لانڈرنگ کرنے کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب میاں محمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب مزید پڑھیں

لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد کی باتیں سن کر عوام تنگ آ چکے ہیں،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ استعفوں ، لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد کی باتیں سن کر عوام تنگ آ چکے ہیں۔انہوں نے بیان میں کہا کہ اپوزیشن اکٹھی ہو کر بھی وزیراعظم عمران خان کا مزید پڑھیں

غریب دشمن حکومت کو کوئی ڈھیل نہیں دی جائے گی،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غریب دشمن حکومت کو کوئی ڈھیل نہیں دی جائے گی۔پی ٹی آئی نے ساڑھے تین برسوں میں لوگوں کی زندگیوں کو جہنم بنا دیا ہے۔ جماعت اسلامی 100دھرنوں کے بعد مزید پڑھیں