الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی نے 120خاندانوں کوونٹرپیکج فراہم کیا

راولپنڈی(صباح نیوز ) صوبائی صدرالخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی رضوان احمدنے کہاہے کہ رنگ ،نسل ،مذہب کی تمیزکے بغیرمختلف تہواروں،قدرتی آفات ،وبائی امراض سمیت دیگرایمرجنسی حالا ت میں لاکھوں رضاکاروں کے ساتھ چترال سے وادراورآزادکشمیرمیں ریسکیو،ریلیف ،بحالی، اورفن بچوں کی کفالت مزید پڑھیں

پنجاب کی عوام کی سہولت کی خاطرصوبہ بھر میں نئے سرکاری ہسپتالوں کا جال بچھارہے ہیں،ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (صباح نیوز)  صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں اجلاس منعقدہوا،جس میں گنگارام ہسپتال میں زیرتعمیرمدراینڈچائلڈ بلاک کی سٹیئرنگ کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سپیشل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل،وائس چانسلر فاطمہ جناح مزید پڑھیں

بھارت اور پاکستان یکطرفہ طور پر کوئی حل کشمیریوں پر مسلط نہیں کر سکتے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان یکطرفہ طور پر کوئی حل کشمیریوں پر مسلط نہیں کرسکتے ، کشمیر زمین کا تنازع نہیں ڈیڑھ کروڑ انسانوں کی آزادی، مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم  خوشگوارہوگیا، مری، گلیات میں آسمان سے گرتی برف نے مناظر حسین بنا دیئے۔ لاہور سمیت کئی شہروں میں بادل برسنے سے موسم دلفریب ہوگیا۔ گوجرانوالہ، فیصل مزید پڑھیں

لاہور، مسافر سے ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کاروائی کرکے بیرون ملک جانے والے مسافر سے لاکھوں روپے کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ اے ایس ایف  کے مطابق عمران نامی شخص نے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں ریلیاں منعقد کرے گی

لاہور (صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم اور مجبور مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر ملک بھر میں جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ مزید پڑھیں

مہنگائی کے ساتھ ساتھ ملکی سالمیت داؤ پر لگ چکی ہے، رانا مشہودخان

ڈسکہ(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ اس وقت مہنگائی کے ساتھ ساتھ ملکی سالمیت داؤ پر لگ چکی ہے اسٹیٹ بنک عملی طور پر آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کابل شہر میں 150 افغان یتیم بچوں کے لئے آغوش ہوم قائم کرے گی،سید احسان اللہ وقاص،سینئر نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے برادراسلامی ملک افغانستان میں یتیم بچوں کی کفالت کے لئے آغوش ہوم کے قیام کے لئے افغانستان کے معروف فلاحی ادارے ہیومینیٹیرین ازسٹنس سوسائٹی کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کردیئے۔ معاہدے کے مطابق مزید پڑھیں

جماعت اسلامی 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منائے گی ،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر فوجی محاصرے کو پونے تین سال ہوچکے ہیں، مگر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ مزید پڑھیں

شہبازشریف نے اٹارنی جنرل کے خط کا جواب بھجوادیا

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان کی جانب سے لکھے گئے خط کا جواب بھجوا دیا۔شہباز شریف کے پرسنل سیکرٹری مراد مزید پڑھیں